شنبه 10/می/2025

بیت المقدس

اسرائیل میں کرونا سے 10 اموات، 522 نئے کیسز کی تصدیق

اسرائیلی وزارت صحت کی طرف سے جاری کردہ ایک بیان میں کہا گیا ہے کہ صہیونی ریاست میں گذشتہ چوبیس گھںٹوں کے دوران کرونا کے مزید 10 مریض ہلاک ہوگئے جب کہ 522 نئے مریضوں کی تصدیق کی گئی ہے۔

امریکا میں بائیڈن کی جیت، نیتن یاہو کی برطرفی کے لیے مظاہرے شروع

امریکا میں ہونے والے صدارتی انتخابات کے نتیجے میں ڈیموکریٹک امیدوار جو بائیڈن کی کامیابی اور اسرائیل نواز ڈونلڈ ٹرمپ کی شرمناک شکست کے نتیجے کے بعد اسرائیل میں وزیراعظم بنجمن نیتن یاھو کے خلاف مظاہرے شروع ہوگئے ہیں۔

اسرائیل میں‌کرونا کے مزید 12 مریض ہلاک، 831 نئے کیسز کی تصدیق

اسرائیلی وزارت صحت کی طرف سے جاری کردہ ایک بیان میں‌ کہا گیا ہے کہ گذشتہ چوبیس گھنٹوں کے دوران کرونا کے مزید 12 مریض ہلاک ہوگئے جب کہ 831 نئے مریض سامنے آئے ہیں۔

اسرائیل میں کرونا سے مزید 26 اموات، 774 نئے کیسز کی تصدیق

اسرائیلی وزارت صحت کی طرف سے جاری کردہ ایک بیان میں کہا گیا ہے کہ صہیونی ریاست میں کرونا کے مزید 26 مریض دم توڑ گئے جب کہ 774 نئے کیسز سامنے آئے ہیں۔

اسرائیل میں‌ بے روزگاری کی شرح 23 فی صد،صہیونی ریاست تباہی کے دھانے پر

اسرائیلی ریاست میں کرونا کی وبا نے معیشت کو تباہی کے دھانے پر پہنچا دیا ہے۔ اسرائیل کے ڈائریکٹر جنرل برائے وزارت خزانہ یاروم اریاف نے ایک بیان میں‌ کہا ہے کہ صہیونی ریاست میں کرونا کی وبا نے معیشت کو تباہی سے دوچار کیا ہے۔

اسرائیل میں کرونا سے مزید 18 اموات، 844 نئے کیسز کی تصدیق

اسرائیلی وزارت صحت کی طرف سے جاری کردہ ایک بیان میں کہا گیا ہے کہ صہیونی ریاست میں کرونا کے مزید 18 مریض ہلاک ہوگئے جب کہ 844 نئے کیسز سامنے آئے ہیں۔

اسرائیل میں‌آج سے کرونا ویکسین کے تجرباتی عمل کا آغاز

اسرائیلی ریاست میں آج اتواریکم نومبر سے 'کوویڈ ۔19' کے انسداد کے لیے تیار کردہ ایک ویکسین کا تجرباتی عمل شروع کیا جا رہا ہے۔

ٹرمپ نے اسرائیل کو اسمارٹ بموں اور ‘ایف 22’ طیاروں کی منظوری دے دی

امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے اسرائیل کو اسمارٹ بموں کی فراہمی کے ساتھ ساتھ جدید ترین ایف 22 "اسٹیلتھ" طیارے فروخت کرنے کی منظوری دے دی ہے۔

اسرائیل میں‌کرونا سے مزید 43 اموات، مزید 844 کیسز کی تصدیق

اسرائیلی وزارت صحت کے مطابق صہیونی ریاست میں گذشتہ چوبیس گھںٹوں کے دوران کرونا سے مزید 43 مریض ہلاک ہوگئے ہیں جب کی مزید 844 کیسز کی تصدیق کی گئی ہے۔

اسرائیل میں کرونا سے مزید 55 اموات، 780 نئے کیسز کی تصدیق

اسرائیلی وزارت صحت کے مطابق صہیونی ریاست میں گذشتہ چوبیس گھںٹوں کے دوران کرونا کی وبا سے مزید 55 افراد ہلاک ہوگئے جب کہ 780 نئے کیسز کی تصدیق کی گئی ہے۔