شنبه 10/می/2025

بیت المقدس

دو ریاستوں کے قیام کے بغیراسرائیل کی تباہی ہے: ایہوداولمرٹ

اسرائیلی وزیراعظم ایہود اولمرٹ نے کہاہے کہ دو ریاستوں کے قیام کے بغیرمشرق وسطی میں امن قائم نہیں ہوسکتا- انہوں نے مرکز برائے قومی سلامتی میں خطاب کرتے ہوئے کہاکہ اہل دانش کے خیال میں ملک کی تقسیم مسئلے کا واحد حل ہے-

’’ ٹریکٹروں کے ذریعے تفتیشی کتوں کو ٹریننگ دینے لگے‘‘

اسرائیلی فوج نے تفتیشی کتوں کو تربیت دینے کے لیے فلسطینی کھیتوں میں کام کرنے والے ٹریکٹر وں کو استعمال کرنا شروع کیا ہے- رام اللہ میں کھیتوں میں کام کرنے والے کسانوں نے بتایا کہ قابض فوجی خواتین اور مرد اہلکار ان کے پاس آکر کھیتوں میں ان کے ٹریکٹر روک لیتے ہیں-

حماس کے اقتدار کا خاتمہ کر دوں گی: امیدوار وزارت عظمی

اسرائیل میں وزارت عظمی کے عہدے کی امیدوار اور موجودہ وزیر خارجہ زیپی لیونی نے عہد کیا ہے کہ وہ وزیر اعظم منتخب ہونے کے بعد غزہ کی پٹی میں اسلامی تحریک مزاحمت (حماس) کا اقتدار ختم کر دیں گی۔

فلسطین، اسرائیل کے درمیان زمینی تبادلے کے منصوبے پر عمل کیا جاسکتا ہے

واشنگٹن میں تعینات سابق اسرائیلی سفیر دانی ایالون نے دعوی کیا ہے کہ اسرائیل اور فلسطینی اتھارٹی کے درمیان زمین اور رہائشیوں کے تبادلے کے منصوبے پر نو منتخب امریکی صدر باراک اوباما اور ان کی وزیر خارجہ ہیلری کلنٹن کو قائل کیا جاسکتا ہے-

جنگ بندی کا خاتمہ ، سدیروٹ بستی سے یہودی بھاگنے لگے

اسرائیلی روزنامے ’’ہارٹز‘‘ کی رپورٹ کے مطابق جمعہ کے روز قابض اسرائیلی حکومت اور فلسطینیوں کے درمیان معاہدہ ختم ہوگیا جس سے سدیروٹ آبادی کے یہودی آبادکاروں میں خوف کی لہر دوڑ گئی ہے-

غزہ کے نزدیک اسرائیلی فوجی دستوں کو الرٹ کردیا گیا

غزہ کی پٹی کے نواح میں موجود قابض اسرائیلی فوجیوں کو چوکس کردیا گیا ہے اور تمام فوجیوں کی چھٹیاں منسوخ کردی گئی ہیں- اسرائیلی فوجی ذرائع کے مطابق یہ فیصلہ اس لیے کیاگیا ہے کیونکہ فلسطینی جماعتوں کے ساتھ کئے گئے معاہدے کی مدت اختتام پذیر ہو رہی ہے-

اسرائیل نے فوجیوں کی چھٹیاں منسوخ کردیں، حملے کا خطرہ

اسرائیلی فوج نے اہلکاروں کی چھٹیاں منسوخ کردیں اور انہیں گھروں سے واپس آنے کے احکامات جاری کردیئے- اسرائیلی ریڈیو کے مطابق یہ اقدام حماس (اسلامی تحریک مزاحمت) کی جانب سے جنگ بندی کے خاتمے کے اعلان کے پیش نظر کیا گیا-

رواں سال یہودی آبادیوں پر انتیس سو راکٹ داغے گئے

اسرائیلی فوجی حکام نے اعتراف کیا ہے کہ فلسطینی مزاحمت کاروں کی جانب سے رواں سال میں غزہ اور اس کے گردو نواح کی یہودی کالونیوں پرانیتس سو راکٹ داغے گئے ، جو گزشتہ برس کی نسبت ایک ہزار زیادہ ہیں-

پانچ دن میں فتح حاصل کرنے کی دھمکی

اسرائیل نے لبنانی شیعہ عسکری تنظیم حزب اللہ کے خلاف ایک بار پھر نئی جنگ کی تیاری شروع کی ہے-

اسرائیل کی حماس کی اعلی قیادت کے سر قلم کرنے کی دھمکی

اسرائیل نے حماس (اسلامی تحریک مزاحمت) کی اعلی سطح کی قیادت کے سر قلم کرنے کی دھمکی دہے- یروشلم میں سرکاری ریڈیو کو انٹرویو دیتے ہوئے اسرائیلی وزیر مواصلات شائول موفاذ نے کہا کہ غزہ سے حماس کی قیادت کو بھاگنے نہیں دیا جائے گا