شنبه 10/می/2025

بیت المقدس

اسرائیل نے ایتھوپیا میں میزائل نصب کردیئے

اسرائیل نے ایتھوپیا میں جدید طر کے میزائل نصب کر دئیے ہیں، میزائلوں کا رخ مصر اور سعودی عرب کی جانب رکھا گیا ہے-

حماس کو راکٹ حملوں سے روکیں

اسرائیل کے سبکدوش ہونے والے وزیر اعظم ایہود اولمرٹ نے جمعرات کو ایک انٹرویو میں اہل غزہ پر زوردیا ہے کہ وہ حماس کو اسرائیلی علاقوں کی جانب راکٹ اور مارٹر فائرکرنے سے روکیں.

حماس کا خاتمہ ہمارا اصل ہدف ہے: اسرائیل

اسرائیلی اسپیکر ڈالیا ایٹسک نے کہا ہے کہ اسرائیل کا اصل ہدف غزہ سے حماس(اسلامی تحریک مزاحمت) کے اثرو رسوخ کا خاتمہ ہے، اسرائیل اس مقصد کی تکمیل کے لیئے تمام وسائل بروئے کار لا رہا ہے-

’’حماس پر حملے کا دعوی اسرائیل کی انتخابی مہم کا حصہ ہے‘‘

جوں جوں اسرائیل میں پارلیمانی انتخابات قریب آرہے ہیں، اسرائیل کی انتخابی میدان میں اترنے والی جماعتوں نے حماس کے خلاف بیان بازی تیز کردی ہے-

حماس کے خلاف پالیسی پر اسرائیلی نائب وزیراعظم کی وزیر دفاع پر تنقید

اسرائیلی حکومت میں حماس (اسلامی تحریک مزاحمت ) کے خلاف کارروائیوں کے متعلق اختلاف پائے جاتے ہیں-

جنوری میں غزہ پر حملے کا خفیہ اسرائیلی منصوبہ بے نقاب

اسرائیل نے غزہ کی پٹی پر بیس جنوری 2009 ء کو بڑا حملہ کرنے کا فصلہ کیا ہے-

اسرائیل کی غزہ پر دوبارہ حملوں کی دھمکی

اسرائیل نے عارضی جنگ بندی کے بعد غزہ کی پٹی پر بھرپور حملوں کی دھمکی دے دی

ایہوداولمرٹ کے لندن میں شام کی اعلی شخصیات سے خفیہ مذاکرات

اسرائیلی وزیر اعظم ایہود اولمرٹ نے شام کی اعلی شخصیات سے برطانیہ کے دارالحکومت لندن میں خفیہ ملاقات کی ہے-

شام سے قیام امن کا معاہدہ طے پاسکتا ہے

اسرائیلی نگران وزیراعظم ایہوداولمرٹ آج ترکی کے دورے پرروانہ ہو رہے ہیں- حکومتی ترجمان ماریگیف کے مطابق ایہوداولمرٹ اپنے ترک ہم منصب طیب اردگان سے انقرہ میں ملاقات کریں گے

اسرائیل کی ایران کے خلاف جوہری اسلحہ استعمال کرنے کی دھمکی

اسرائیل نے ایران کے خلاف جوہری اسلحہ استعمال کرنے کی دھمکی دی ہے - اسرائیلی وزیردفاع ایہود باراک نے کہاہے کہ تہران کو پتھروں کے زمانے میں دھکیل دیاجائے گا-