
اسرائیل نے جنگی جرائم کے مقدمہ کے دفاع کی تیاریاں
منگل-20-جنوری-2009
اسرائیل جنگی جرائم کے مقدمے کا سامنا کرنے کی تیاری کر رہا ہے - اسرائیلی ذرائع ابلاغ کے مطابق حکومت جنگی جرائم کے مقدمے کی بین الاقوامی دھمکیوں کو سنجیدگی سے لے رہی ہے-
منگل-20-جنوری-2009
اسرائیل جنگی جرائم کے مقدمے کا سامنا کرنے کی تیاری کر رہا ہے - اسرائیلی ذرائع ابلاغ کے مطابق حکومت جنگی جرائم کے مقدمے کی بین الاقوامی دھمکیوں کو سنجیدگی سے لے رہی ہے-
منگل-20-جنوری-2009
اسرائیلی افواج نے غزہ پر جنگ کے دوران ان اسرائیلی فوجیوں کو دانستہ طور پر ہلاک کردیا جنہیں فلسطینی مجاہدین نے قید کیاتھا-
پیر-19-جنوری-2009
فلسطینی مزاحمت کاروں کی جانب سے اسرائیل پر میزائل حملوں سے یہودیوں میں شدید خوف و ہراس پایا جاتا ہے- مقبوضہ فلسطین میں کام کرنے والے فلسطینی مزدوروں نے اسرائیلی شہروں پر راکٹ گرنے اور ان سے ہونے والے نقصان کے بارے میں ذرائع ابلاغ کو بتایا ہے-
پیر-19-جنوری-2009
یکود پارٹی سے تعلق رکھنے والے اسرائیلی اسمبلی کے رکن یسرائیل کائز نے کہا ہے کہ اسرائیل نے غزہ کی پٹی پر جو جارحیت کی ہے وہ اس میں ناکام رہا ہے- انہوں نے کہا کہ اسرائیل اپنے مقاصد حاصل کرنے میں ناکام رہا یہی وجہ ہے اسرائیل کے سینکڑوں فوجی اس کارروائی میں کام آئے-
پیر-19-جنوری-2009
یہودیوں کے ربی نے فتوی جاری کیا ہے کہ فلسطینی عورتوں اور بچوں کا قتل جائز ہے اور ایسا اقدام کرنے والے یہودی کو مجرم تصور نہ کیا جائے-دس لاکھ فلسطینی قتل ہو جائیں تو پروانہ کی جائے-
اتوار-18-جنوری-2009
اسرائیلی خفیہ اداروں کی جانب سے فلسطینیوں کو حماس کے خلاف بھڑکانے کے ایس ایم ایس بھیجے جانے کے بعد فلسطینیوں نے ردعمل میں اسرائیلی شہریوں کو دھمکی آمیز sms کرنے کی مہم شروع کردی ہے-
ہفتہ-17-جنوری-2009
اسرائیلی دہشت گردی کے باوجود مزاحمت کاروں کی جانب سے صہیونی شہروں اور دیہاتوں پر راکٹ حملے جاری ہیں- قابض اسرائیلی افواج نے اعتراف کیا ہے کہ تازہ حملوں میں چند افسران سمیت 33 اسرائیلی فوجی زخمی ہوئے ہیں-
ہفتہ-17-جنوری-2009
اسرائیلی کابینہ غزہ میں جنگ بندی کے مجوزہ مصری منصوبے پر ووٹنگ آج کر رہی ہے۔
ہفتہ-17-جنوری-2009
اسرائیلی اقتصادی اداروں نے اعتراف کیا ہے کہ فلسطینی مزاحمت کاروں کی جانب سے حالیہ جنگ کے دوران راکٹ حملوں میں صنعتی شعبے کو بری طرح نقصان پہنچا ہے-
جمعہ-16-جنوری-2009
اسرائیلی وزیر خارجہ زپی لیونی آج امریکا روانہ ہو رہی ہیں۔امریکہ کے دورے میں وہ وزیر خارجہ کونڈالیزا رائس اور امریکی محکمہ خارجہ کے دیگر حکام سے ملاقات کریں گی