
اسرائیل و امریکا کے درمیان تعلقات میں مضبوطی آئی گی
ہفتہ-24-جنوری-2009
اسرائیل کے مستعفی وزیراعظم ایہود اولمرٹ نے اس یقین کا اظہار کیا ہے کہ ان کے ملک کے امریکا کی ساتھ تعلقات مزید مضبوط ہوں گے۔
ہفتہ-24-جنوری-2009
اسرائیل کے مستعفی وزیراعظم ایہود اولمرٹ نے اس یقین کا اظہار کیا ہے کہ ان کے ملک کے امریکا کی ساتھ تعلقات مزید مضبوط ہوں گے۔
ہفتہ-24-جنوری-2009
غزہ میں ناکامی کے بعد اسرائیلی وزیراعظم ایہود اولمرٹ نے وزیر دفاع ایہودباراک کو شدید تنقید کا نشانہ بنایاہے- انہوں نے کہاکہ ایہود باراک وزارت دفاع کے فرائض منصبی اداکرنے میں ناکام ہوچکے ہیں-
ہفتہ-24-جنوری-2009
اسرائیلی سیکورٹی ذرائع نے ایران کے’’الفجر‘‘ میزائل غزہ پہنچنے کے خطرے کا اظہار کیاہے-
ہفتہ-24-جنوری-2009
اسرائیلی وزیر اعظم ایہود اولمرٹ نے اقوام متحدہ کے سیکرٹری جنرل بان کی مون سے مطالبہ کیا ہے کہ وہ غزہ میں اسلامی تحریک مزاحمت (حماس) کو شہر کی تعمیر نو سے روک دیں۔
جمعہ-23-جنوری-2009
اسرائیلی وزیر اعظم ایہود اولمرٹ نے جمعہ کو اپنے وزیر انصاف کو صہیونی فوج پر غزہ میں حملوں کے دوران لگنے والے جنگی جرائم کے الزامات کا جواب دینے کے لئے انچارج مقرر کیا ہے .
جمعہ-23-جنوری-2009
اسرائیلی فوج نے غزہ پر بمباری کے دوران سفید فاسفورس بم استعمال کرنے کا اعتراف کر لیا۔ ایک ملٹری رپورٹ کے مطابق غزہ کے خلاف تین ہفتوں پر مشتمل فوجی کارروائی کے دوران اسرائیلی فوج نے فاسفورس بم استعمال کئے۔
جمعرات-22-جنوری-2009
اسرائیل نے حماس کے خلاف نئے حملوں کی دھمکی دی ہے۔اسرائیلی وزیر دفاع ایہود باراک نے ٹیلی ویژن انٹرویو میں کہاہے کہ اسرائیلی فورسز غزہ اور مصر کی سرحد پر ہتھیاروں کی روک تھام کے لیے ایک بار پھر حماس کے سرنگوں کو نشانہ بنا سکتی ہے
بدھ-21-جنوری-2009
اسرائیلی خفیہ اداروں نے جنگ کے نتائج کے بارے میں شکوک و شبہات کا اظہار کیا ہے- انہیں خطرہ ہے کہ حماس دوبارہ اپنی طاقت مجتمع کرسکتی ہے-
بدھ-21-جنوری-2009
اسرائیلی وزیراعظم ایہوداولمرٹ نے غزہ پر دوبارہ فوجی آپریشن کی دھمکی دی ہے- انہوں نے کابینہ کے ہفتہ وار اجلاس میں شرکت کے بعد کہاکہ اسرائیل غزہ سے اپنی فوج جلد از جلد نکالنا چاہتاہے-
بدھ-21-جنوری-2009
اسرائیل نے غزہ کی جنگ میں شکست کا اعتراف کرتے ہوئے کہا ہے کہ غزہ کا معرکہ بہت تھکا دینے والاتھا اور فوج کے لیے جنگ جاری رکھنا مشکل ہو گیا تھا-