
اسرائیلی فوج کا ٹینک الٹ گیا، ایک فوجی شدید زخمی
منگل-24-نومبر-2020
قابض سرائیلی فوج کی طرف سے جاری کردہ ایک بیان میں کہا گیا ہے کہ صہیونی فوج کا ایک ٹینک الٹ گیا جس کے نتیجے میں اس میں سوار ایک فوجی شدید زخمی ہوگیا۔
منگل-24-نومبر-2020
قابض سرائیلی فوج کی طرف سے جاری کردہ ایک بیان میں کہا گیا ہے کہ صہیونی فوج کا ایک ٹینک الٹ گیا جس کے نتیجے میں اس میں سوار ایک فوجی شدید زخمی ہوگیا۔
اتوار-22-نومبر-2020
اسرائیلی وزارت صحت کی طرف سے جاری کردہ ایک بیان میں کہا گیا ہے کہ صہیونی ریاست میں گذشتہ چوبیس گھنٹوں کے دوران کرونا کے نتیجے میں اموات کی تعداد میں اضافہ ہوا ہے جب کہ مزید 415 کیسز کی تصدیق کی گئی ہے۔
اتوار-22-نومبر-2020
اسرائیل نے برطانیہ کی دوا ساز کمپنی "آسٹرا زینیکا" کے ساتھ ایک معاہدہ کیا ہے جس کے تحت یہ کمپنی صہیونی ریاست کو وافر مقدار میں کرونا ویکسین فراہم کرے گی۔
اتوار-22-نومبر-2020
عبرانی میڈیا نے اطلاع دی ہے کہ موجودہ امریکی انتظامیہ نے امریکا میں اسرائیلی جاسوس جوناتھن پولارڈ کی نقل و حرکت پر عائد پابندیوں کی مدت میں توسیع نہیں کی ہے۔ اس کا مطلب یہ ہے کہ امریکا نے پولارڈ پر عاید پابندیوں میں نرمی کر دی ہے۔
اتوار-15-نومبر-2020
اسرائیلی وزیر اعظم بنجمن نیتن یاھو پرکرپشن کیسزمیں فرد جرم عاید ہونے کے بعد اسرائیلی سیاست دانوں اور عوامی حلقوں کی طرف سے نیتن یاھو سے استعفا دینے کے لیے دبائو بڑھ گیا کیا۔ گذشتہ روز اسرائیلی ریاست میں نیتن یاھو کے استعفے کے لیے بڑے پیمانے پر مظاہرے کیے گئے ہیں۔
اتوار-15-نومبر-2020
اسرائیلی وزیر دفاع اور بلیو ۔ وائٹ پارٹی کے چیئرمین بینی گینٹز نے کہا ہے کہ انہیں لگتا ہے کہ موجوہ حکومتی اتحاد زیادہ دیر تک نہیں چلے گا۔ انہیں آئندہ سال مارچ میں انتخابات ہوتے دکھائی دیتے ہیں۔ 21 مارچ 2021ء کو کنیسٹ کے انتخابات کا امکان موجود ہے۔
اتوار-15-نومبر-2020
اسرائیلی وزیراعظم بنجمن نیتن یاھو نے کہا ہے کہ ان کی حکومت نے کرونا کی روک تھام کے لیے تیار کردہ 'فائزر' ویکسین کی 8 ملین سے زاید خوراکیں حاصل کرنے کا معاہدہ کیا ہے۔
ہفتہ-14-نومبر-2020
قابض صہیونی ریاست کی القدس کی بلدیہ نے بیت المقدش شہر میں 108 گھروں کی تعمیرکی منظوری دی ہے۔ اسرائیل کے عبرانی ریڈیو کی رپورٹ کے مطابق امریکی ڈیموکریٹک امیدوار جوبائیڈن کی کامیابی کے بعد القدس میں یہودی آباد کاری میں اضافہ ہوا ہے۔
بدھ-11-نومبر-2020
اسرائیلی 'کنیسٹ' نے ستمبر میں امریکا کی کوششوں سے اسرائیل اور خلیجی ریاست بحرین کے درمیان طے پائے دو طرفہ معاہدے کی باقاعدہ منظوری دے دی ہے۔
منگل-10-نومبر-2020
اسرائیلی حکومت نے مقبوضہ مغربی کنارے کے علاقوں میں قائم کردہ یہودی بستیوں کو باہم مربوط کرنے کے لیے سڑکوں کا نیا جال بچھانے کا منصوبہ تیار کیا ہے۔