
اسرائیل میں پارلیمانی انتخاب کیلئے پولنگ کا آغاز
منگل-10-فروری-2009
اسرائیل میں پارلیمانی انتخاب کیلئے پولنگ کا آغاز
منگل-10-فروری-2009
اسرائیل میں پارلیمانی انتخاب کیلئے پولنگ کا آغاز
پیر-9-فروری-2009
اسرائیلی اٹارنی جنرل مین مزوز نے مرکزی الیکشن کمشنر کو درخواست دی ہے جس میں یہودی دہشت گرد باروخ مارزل کو ام فحم کے پولنگ سٹیشن پر پریزائیڈنگ آفیسر نہ بنانے کا مطالبہ کیا ہے-
پیر-9-فروری-2009
میزائیل اور راکٹ بنائے جانے کے خطرے سے اسرائیل غزہ میں ہر قسم کے دھاتی پائپوں اور بعض زرعی پیداوار کے داخلے پر پابندی عائد کرنے پر غور کررہا ہے-
پیر-9-فروری-2009
اسرائیلی فوجی ماہرین نے غزہ جنگ میں اسرائیل کی ناکامی کا اعتراف کیا ہے- عسکری امور کے ماہر اور اسرائیل اوپن یونیورسٹی میں شعبہ سیاسیات کے پروفیسر یائیل لیوی نے فلسطینی عوام کے خلاف طاقت کے استعمال کی اسرائیلی پالیسی کو تنقید کا نشانہ بنایا
پیر-9-فروری-2009
ترکی کے میڈیا ذرائع کے مطابق اسرائیل اوراسلامی تحریک مزاحمت (حماس) کے درمیان اسیران کی رہائی کی خاطر بلواسطہ مذاکرات آخری مرحلے میں پہنچ چکے ہیں۔
اتوار-8-فروری-2009
اسرائیلی وزیر اعظم ایہود اولمرٹ اپنی مدت حکومت پوری ہونے سے پہلے یرغمالی اسرائیلی فوجی گیلاد شالیت کی رہائی چاہتے ہیں-
ہفتہ-7-فروری-2009
اسرائیلی وزیر خاجہ زیپی لیونی نے کہا ہے کہ غزہ میں دشمنوں کو بڑی تباہی سے دورچار کیا جا چکا ہے-غزہ میں اسرائیل دشمنوں کو طاقت پکڑنے کا موقع نہیں دیا جائے گا-
ہفتہ-7-فروری-2009
اسرائیلی قومی سلامتی انسٹی ٹیوٹ کی ریسرچ ڈائریکٹر نے انات کورس نے کہا ہے کہ غزہ کے خلاف اسرائیلی فوجی آپریشن نے حماس کو کمزور کیا ہے لیکن وہ اس کو طاقت کی بحالی سے نہیں روک سکے گا-
ہفتہ-7-فروری-2009
حماس (اسلامی تحریک مزاحمت) غزہ میں جاسوسی کے ایک بڑے نیٹ ورک کو گرفتار کرنے میں کامیاب رہی ہے جس کا تعلق صدر محمود عباس کے خفیہ اداروں سے ہے-
ہفتہ-7-فروری-2009
اسرائیلی بحریہ نے جمعرات کو لبنان کی امدادی سامان سے لدی جس کشتی کو پکڑلیا تھا اسے جمعہ کے روزچھوڑ دیا ہے