
مغرب اور حماس کے درمیان بڑھتے روابط پر اسرائیلی تشویش
منگل-24-فروری-2009
امریکہ میں سیاسی تبدیلیوں اور باراک حسین اوبامہ کے صدر بننے کے بعد مغرب کے حماس کے بارے میں موقف میں تبدیلی آرہی ہے- مغرب نے حماس کے ساتھ براہ راست یا بالواسطہ طورپر مذاکرات کے اشاروں کو اسرائیل میں شدید تشویش کی نظر سے دیکھا جا رہا ہے-