
بھگوڑوں میں اضافے سے اسرائیلی فوج کی تشویش
بدھ-4-مارچ-2009
کمپلسری آرمی سروس سے بھاگنے والوں کی تعداد میں اضافے سے اسرائیلی فوجی قیادت تشویش میں مبتلا ہے- اسرائیلی فوج کی طرف سے جاری رپورٹ کے مطابق اسرائیل کی کمپلسری آرمی سروس سے مختلف طریقوں سے بھاگنے والوں کی تعداد میں اضافہ ہوتا جا رہا ہے-