
غزہ جنگ کے بعد اسرائیل کے خلاف نفرت کی نئی لہر آئی ہے
جمعرات-12-مارچ-2009
اسرائیلی ذرائع ابلاغ کے مطابق غزہ پر جنگ کے بعد دنیا میں اسرائیلی ریاست کے خلاف دشمنی اور نفرت کے جذبات زیادہ طاقتور ہوئے ہیں-
جمعرات-12-مارچ-2009
اسرائیلی ذرائع ابلاغ کے مطابق غزہ پر جنگ کے بعد دنیا میں اسرائیلی ریاست کے خلاف دشمنی اور نفرت کے جذبات زیادہ طاقتور ہوئے ہیں-
جمعرات-12-مارچ-2009
اسرائیل میں حالیہ انتخابات کے بعد بننے والی "نیتن یاھو" کی متوقع حکومت میں سابق آرمی چیف موشے یعلون کو وزیر دفاع بنانے جانے کا امکان ظاہر کیا جا رہا ہے۔
بدھ-11-مارچ-2009
اسرائیلی روزنامہ ’’یدیعوت احرونوت‘‘ (نئی خبر) کے مطابق غزہ کی پٹی میں موجودہ اسرائیلی جنگ کے دوران ایک ہی گھرانے کے انتیس افراد لقمۂ اجل بن گئے-
بدھ-11-مارچ-2009
مقبوضہ بیت المقدس کے اسرائیلی میئر نیر برکات نے امریکی وزیر خارجہ ھیلری کلنٹن کی جانب سے القدس میں مکانات مسماری کے خلاف بیان دینے پر کڑی تنقید کی ہے۔
منگل-10-مارچ-2009
اسرائیلی خفیہ ادارے"شاباک" کے نائب چئیرمین نے مصر پر الزام عائد کیا کہ وہ غزہ کے مزاحمت کاروں کو اسلحہ کی اسمگلنگ روکنے میں ناکام ہو گیا ہے۔ صہیونی عہدیدار کا کہنا ہے کہ غزہ اور مصر کے درمیان "فیلاڈیلفی" روٹ کے قریب سے غزہ کو اسلحہ کی اسگلنگ کا سلسلہ جاری ہے۔
منگل-10-مارچ-2009
اسرائیلی سیکیورٹی کونسل کے سابق چئیرمین "عوزی دیان" نے حکومت کو تجویز دی ہے کہ غزہ میں حماس کی حکومت کے خاتمے کے لیے چار اہداف پر کام کیا جا سکتا ہے۔
پیر-9-مارچ-2009
اسرائیلی حکومت کے نمائندے مارک ریگیف نے برطانوی طبی رپورٹوں کا پہلی دفعہ جواب دیتے ہوئے کہا کہ غزہ میں وفات پانے والوں کے تناسب کا اسرائیل ذمہ دار نہیں ہے-
پیر-9-مارچ-2009
یرغمالی اسرائیلی فوجی گیلاد شالیت کے خاندان نے وزیر اعظم ایہود اولمرٹ کی سرکاری رہائش گاہ کے سامنے خیمہ لگا لیا-
پیر-9-مارچ-2009
اسرائیلی وزارت خارجہ نے انٹرنیٹ پر اسرائیل کے مناظر کو خوبصورت شکل میں پیش کرنے پر کام کا فیصلہ کیا ہے-
پیر-9-مارچ-2009
اسرائیلی لیبر پارٹی نے پارٹی قیادت میں اختلافات کے باعث بنیامین نیتن یاھو کی حکومت میں شامل ہونے کا فیصلہ واپس لے لیا-