
اسرائیل میں کرونا کے باعث مکمل لاک ڈائون پر غور
جمعرات-24-دسمبر-2020
اسرائیلی وزیراعظم بنجمن نیتن یاھو نے وزیر دفاع بینی گینٹز کے ساتھ کرونا وبا کا پھیلائو روکنے کے لیے مشاورت شروع کی ہے۔
جمعرات-24-دسمبر-2020
اسرائیلی وزیراعظم بنجمن نیتن یاھو نے وزیر دفاع بینی گینٹز کے ساتھ کرونا وبا کا پھیلائو روکنے کے لیے مشاورت شروع کی ہے۔
جمعرات-24-دسمبر-2020
اسرائیل آئندہ سال مارچ میں قبل از وقت انتخابات کا ارادہ رکھتا ہے۔ یہ پیش رفت منگل کے روز حتمی تاریخ گزر جانے کے باوجود ملکی بجٹ کی منظوری میں ناکامی کے بعد سامنے آئی ہے۔ اس کے نتیجے میں پارلیمنٹ کو تحلیل کر دیا گیا۔
جمعرات-24-دسمبر-2020
اسرائیلی وزارت صحت کی طرف سے جاری کردہ ایک بیان میں کہا گیا ہے کہ گذشتہ چوبیس گھںٹوں کے دوران صہیونی ریاست میں کرونا کے مزید 25 مریض ہلاک ہوگئے جب کہ 3 ہزار نئے کیسز کی تصدیق کی گئی ہے۔
بدھ-23-دسمبر-2020
اسرائیلی وزارت صحت کے مطابق صہیونی ریاست میں گذشتہ چوبیس گھنٹوں کے دوران کرونا کے ریکارڈ کیسز کا اندراج کیا گیا ہے۔
منگل-22-دسمبر-2020
اسرائیلی فوج کا کہنا ہے کہ فلسطین کے دریائے اردن کے مغربی کنارے کے شمالی شہر جنین میں ایک یہودی کالونی کے قریب ایک یہودی آباد کار خاتون کو پراسرار طریقے سے قتل کر دیا گیا ہے۔ یہودی خاتون کی لاش جھاڑیوں سے ملی ہے۔
جمعہ-18-دسمبر-2020
اسرائیلی ذرائع ابلاغ میں شائع ہونے والی خبروں میں بتایا گیا ہے کہ حکمراں جماعت 'لیکوڈ' سے الگ ہونے والے ایک سیاسی رہ نما اور رکن پارلیمنٹ 'گیڈعون ساعر' نے ایک نئی سیاسی جماعت قائم کی ہے جس کا نام 'نئی امید ۔ اسرائیل کی وحدت' رکھا گیا ہے۔
جمعہ-18-دسمبر-2020
اسرائیلی ریاست میں کرونا کے مزید 18 مریض ہلاک ہوگئے جب کہ 2862 نئے مریضوں کی تصدیق کی گئی ہے۔ اسرائیلی وزارت صحت کی طرف سے جاری کردہ ایک بیان میں کہا گیا ہے کہ گذشتہ چوبیس گھنٹوں کے دوران صہیونی ریاست میں کرونا کے مزید 18 مریض دم توڑ گئے جس کے بعد مجموعی ہلاکتوں کی تعداد 2 ہزار 22 ہوگئی ہے۔
منگل-15-دسمبر-2020
اسرائیلی وزیراعظم بنجمن نیتن یاھو کرونا کا شکار ایک شخص سے ملاقات کے بعد احتیاطی طورپر آئندہ جمعہ تک قرنطینہ منتقل ہوگئے ہیں۔
پیر-14-دسمبر-2020
اسرائیل کی چالیس بڑی فرموں کے آن لائن ڈیٹا پرسائبر حملوں کی اطلاعات ہیں۔ اسرائیلی ذرائع ابلاغ کے مطابق صہیونی کمپنیوں کے کمپیوٹر نیٹ ورک پر حملوں میں فلسطین نواز ہیکرز ملوث ہیں۔
جمعہ-11-دسمبر-2020
اسرائیلی وزارت صحت کی طرف سے جاری کردہ رپورٹ میں بتایا گیا ہے کہ گذشتہ چوبیس گھںٹوں کے دوران صہیونی ریاست میں کرونا کے مزید دو مریض دم توڑ گئے جب کہ 1828 نئے کیسز کی تصدیق کی گئی ہے۔