جمعه 09/می/2025

بیت المقدس

اسرائیل میں کرونا سے مزید 56 اموات، 9400 نئے کیسز کی تصدیق

اسرائیلی وزارت صحت کی طرف سے جاری کردہ ایک بیان میں بتایا گیا ہے کہ گذشتہ 24 گھںٹوں کے دوران اسرائیل میں ‌کرونا کے مزید 9 ہزار 388 کیسز کا اندراج کیا گیا جب کہ مزید 56 مریض چل بسے جس کے بعد کرونا سے ہونے والی ہلاکتوں کی تعداد 3800 سے تجاوز کرگئی ہے۔

اسرائیل میں کرونا کے 9 ہزار کیسز کا اندراج

اسرائیلی وزارت صحت کی طرف سے جاری کردہ ایک بیان میں بتایا گیا ہے کہ گذشتہ 24 گھںٹوں کے دوران اسرائیل میں‌کرونا کے مزید 9 ہزار 25 کیسز کا اندراج کیا گیا جب کہ مزید 66 مریض چل بسے جس کےبعد کرونا سے ہونے والی ہلاکتوں کی تعداد 37 ہزار 70 ہوگئی ہے۔

اسرائیل کو سال 2020ء کے دوران 50 ارب ڈالر بجٹ خسارے کا سامنا ہوا

اسرائیلی حکام کا کہنا ہے کہ سال 2020ء کے دوران صہیونی ریاست کو 50 ارب ڈالر کے بجٹ خسارے کا سامنا کرنا پڑا ہے۔

ویکسین لگوانے کے باوجود اسرائیل میں‌کرونا کے ریکارڈ کیسز کا اندراج

قابض صہیونی ریاست میں ایک طرف کرونا کی روک تھام کے لیے ویکسین لگوانے کا عمل پورے زور و شور سے جاری ہے اور دوسری طرف اسرائیلی وزارت صحت کا کہنا ہے کہ ملک میں کرونا کے ریکارڈ نئے کیسز سامنے آئے ہیں۔

اسرائیلی آرمی چیف پر فوج کی ساکھ کو ٹھیس پہنچانے کا الزام

اسرائیل ڈیموکریسی انسٹی ٹیوٹ کی طرف سے جاری سالانہ ڈیموکریسی انڈیکس سروے میں اسرائیلی فوج اسرائیلی اداروں میں سب سے زیادہ اعتماد حاصل رہا ہے۔ تاہم انسٹی ٹیوٹ کے ذریعہ گذشتہ روز شائع ہونے والے "ڈیموکریسی انڈیکس" میں کہا گیا ہے کہ موجودہ آرمی چیف نے آوی کوچاوی کی وجہ سے عوام کا فوج پر اعتماد کم ہوا ہے۔

اسرائیل میں‌کرونا کے مزید 5030 کیسز کی تصدیق

اسرائیلی وزارت صحت کے مطابق اسرائیل میں گذشتہ 24 گھںٹوں کے دوران کرونا کے مزید 5 ہزار 30 مریضوں کی تصدیق کی گئی ہے۔

اسرائیل میں کرونا سے مزید 36 اموات، ساڑھے سات ہزار نئے کیسز

قابض صہیونی ریاست کی وزارت صحت کی طرف سے جاری کردہ ایک رپورٹ میں بتایا گیا ہے کہ گذشتہ چوبیس گھںٹوں کے دوران اسرائیل میں کرونا کے مزید 36 مریض ہلاک ہوگئے جب کہ مزید 7ہزار 597 کیسز کی تصدیق کی گئی ہے۔

اسرائیل کی کانگریس کی عمارت پر یلغار کی مذمت، ٹرمپ پر تنقید سے گریز

اسرائیلی قابض حکومت کے وزیر خارجہ نے جُمعرات کو امریکی کانگریس کی عمارت پردھاوا بولنے کی مذمت کی جبکہ امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کی تنقید سے گریز کیا۔=

اسرائیل میں کرونا سے مزید 34 اموات، 7820 نئے کیسز کی تصدیق

اسرائیلی وزارت صحت کے مطابق صہیونی ریاست میں کرونا کے مزید 34 مریض دم توڑ گئے ہیں جب کہ 7820 نئے کیسز کی تصدیق کی گئی ہے۔

اسرائیلی فوج میں کرونا کی وبا پھیل گئی، ایک ہزار نئے مریضوں کی تصدیق

قابض اسرائیلی فوج میں کرونا کی وبا میں تیزی کے ساتھ اضافہ ہوا ہے۔ اطلاعات کے مطابق گذشتہ چوبیس گھنٹوں کے دوران مزید 924 اسرائیلی فوجی کرونا کا شکار ہوئے ہیں۔ منگل کو یہ تعداد 747 تھی۔ مزید 167 اسرائیلی فوجیوں ‌کو قرنطینہ میں ڈال دیا گیا ہے جس کے بعد قرنطینہ کیے گئے قابض فوجیوں ‌کی تعداد 10 ہزار تک پہنچ گئی ہے۔