
اسرائیل کے خلاف جنگی جرائم کی تحقیقات نا انصافی پر مبنی ہے: گینٹز
اتوار-11-اپریل-2021
اسرائیلی وزیر دفاع بینی گینٹز نے کہا ہے کہ بین الاقوامی فوجداری عدالت کا "اسرائیل" کے خلاف مغربی کنارے اور غزہ کی پٹی میں جنگی جرائم کی تحقیقات کا فیصلہ "اندھا اور ناانصافی پر مبنی ہے۔"