غزہ سے فائرنگ کے نتیجے میں ایک اسرائیلی زخمی: اسرائیلی دعوی
جمعرات-30-دسمبر-2021
اسرائیلی فوج نے غزہ سے مبینہ فائرنگ کا الزام لگاتے ہوئے سرحدی علاقوں پر گولا باری کی ہے جس کے نتیجے میں تین فلسطینی کسان زخمی ہوگئے۔
جمعرات-30-دسمبر-2021
اسرائیلی فوج نے غزہ سے مبینہ فائرنگ کا الزام لگاتے ہوئے سرحدی علاقوں پر گولا باری کی ہے جس کے نتیجے میں تین فلسطینی کسان زخمی ہوگئے۔
پیر-13-دسمبر-2021
فلسطین کے علاقے غزہ کی پٹی میں اسلامی تحریک مزاحمت ’حماس‘ کے عسکری ونگ عزالدین القسام بریگیڈ کی طرف سے جنگی قیدی بنائے گئے اسرائیلی فوجی ہدار گولڈن کے اہل خانہ نے صہیونی حکومت کو کڑی تنقید کا نشانہ بنایا ہے۔ ان کا کہنا ہے کہ تل ابیب حکومت جنگی قیدی کی رہائی میں مجرمانہ لاپرواہی کی مرتکب ہوئی ہے۔
بدھ-24-نومبر-2021
عبرانی اخبار’یدیعوت احرونوت‘ کے مطابق اسرائیلی فوج نے ایک بیان میں اعلان کیا کہ وزارت دفاع اور وزارت خزانہ نے جنوری 2022 سے فوجیوں کی تنخواہوں میں 50 فیصد اضافے کا فیصلہ کیا ہے۔
منگل-16-نومبر-2021
عبرانی چینل ’کان‘ نے انکشاف کیا ہے کہ آنے والے دنوں میں اسرائیلی وزیر دفاع بینی گینٹز کے متحدہ عرب امارات کا دورہ کریں گے۔
پیر-15-نومبر-2021
ایک سابق اسرائیلی جنرل نے اسرائیلی فوج کے اندر سنگین خامیوں کا انکشاف کیا ہے جو مستقبل کی کسی بھی جنگ کے دوران ظاہر ہو سکتی ہیں۔
پیر-8-نومبر-2021
عبرانی ذرائع ابلاغ کے ذرائع نے انکشاف کیا ہے کہ نام نہاد "اسرائیلی وزارتی کمیٹی برائے قانون سازی امور" نےاتوار کو مقبوضہ مغربی کنارے میں فلسطینی شہریوں کی اراضی پر آباد کاروں کی طرف سے حال ہی میں قائم کردہ اسرائیلی بستی کو قانونی حیثیت دینے کے ایک مسودہ قانون پر بحث کرے گی۔
پیر-1-نومبر-2021
اسرائیلی وزیراعظم نفتالی بینیٹ نے کہا ہے کہ ان کی آزاد فلسطینی ریاست کی کسی صورت میں حمایت نہیں کرے گی۔ ان کا کہنا تھا کہ خطے میں الگ ریاست کے قیام کی کوششیں کامیاب نہیں ہوں گی۔
اتوار-24-اکتوبر-2021
اسرائیلی فضائیہ نے دو سال کے وقفے کے بعد ایک بار پھر ایران کے جوہری ٹھکانوں پر ممکنہ فوجی حملے کے واسطے تربیت کا آغاز کر دیا ہے۔ یہ بات اسرائیلی "چینل 12" اور " ٹائمز آف اسرائیل" کی ویب سائٹ کی جانب سے جاری رپورٹوں میں بتائی گئی ہے۔
ہفتہ-23-اکتوبر-2021
قابض اسرائیلی حکومت نے فلسطین میں انسانی حقوق کے میدان میں کام کرنے والے چھ فلسطینی اداروں کو دہشت گرد قرار دیا۔
پیر-11-اکتوبر-2021
سبکدوش ہونے والی جرمن چانسلر انجیلا مرکل ہفتے کی رات دیر گئے تل ابیب پہنچیں۔ جرمن چانسلر کی حیثیت سے ان کے سرکاری کام کے فریم ورک میں ان کا آخری دورہ تھا۔