جمعه 02/می/2025

بیت المقدس

اسرائیل میں نیتن یاہو اور بین گویر کی سیاسی مقبولیت میں اضافہ

اسرائیل میں کنیسٹ کے انتخابات کی تیاریوں کےجلو میں مختلف سیاسی جماعتیں ایک بارپھرمقبول ہو رہی ہیں جب کہ بعض جماعتوں کی عوامی مقبولیت میں کمی کے اشارے مل رہے ہیں۔

شمالی امریکا کے 225 یہودیوں کی مقبوضہ فلسطین میں آباد کاری

عبرانی میڈیا نے آج بدھ کو شمالی امریکا سے 225 یہودی آباد کاروں کی اسرائیلی قابض ریاست میں آمد کا انکشاف کیا ہے۔

اسرائیلی سپریم کورٹ نے فلسطینیوں کی شہریت ختم کرنا آسان کر دیا

اسرائیلی سپریم کورٹ نے یہ فیصلہ دیا ہے کہ ریاست ایسے لوگوں کی ریاستی شہریت واپس لے سکے گی جن کے کام ریاست پر بھروسے کے منافی ہوں۔ ان میں ایے لوگ شامل ہو سکتے ہیں جو دہشت گردی میں ملوث ہوں۔ ملک کے خلاف جاسوسی میں ملوث ہوں یا بغاوت کے مرتکب ہوئے ہوں۔

مقبوضہ القدس میں آباد کاروں پر مشتمل مسلح ملیشیا قائم کرنے کا فیصلہ

اسرائیلی قابض فوج ، اسرائیلی میونسپلٹی یروشلم اور یہودی آبادکاروں نے ایک مشترکہ منصوبے کے تحت اعلان کیا ہے کہ یہ تینوں یہودی آباد کاروں کے مسلح جتھے تشکیل دیں گے۔ اس فیصلے کا اعلان پیر کے روز سامنے آیا ہے۔

مغربی کنارے میں آباد کاروں مستحکم کرنے کے لیے کنیسٹ میں سیاسی تدبیریں

نیشنل بیورو فار لینڈ ڈیفنس اینڈ سیٹلمنٹ ریزسٹنس کی طرف سے جاری کردہ ہفتہ وار رپورٹ میں کہا گیا ہے کہ اسرائیلی کنیسٹ میں حکومت اور اپوزیشن کے درمیان "آباد کاروں کی سیاسی اور قانونی حیثیت" کے بارے میں "گندی" سیاسی چالیں چل رہی ہیں۔

نیتن یاہو کی طاقت میں اضافہ، بینیٹ اوراتحادیوں کی پسپائی:سروے

اسرائیل میں رائے عامہ کے ایک تازہ جائزے میں اسرائیلی حکومت اور اپوزیشن کی موجودہ پوزیشن کا جائزہ لیا گیا ہے۔

اسرائیل مشکل حالات سے دوچار، ملک ٹوٹنے کے قریب ہے: بینیٹ

اسرائیلی وزیر اعظم نفتالی بینیٹ نے زور دے کر کہا ہے کہ اسرائیل ایک حقیقی امتحان کا سامنا کر رہا ہے۔ ایک ایسی غیر معمولی صورتحال کا مشاہدہ کر رہا ہے جو تباہی کے قریب ہے۔ ان کا کہنا تھا کہ ہم ایک سنگھم پر ہیں اور فیصلہ کن موڑ پر کھڑے ہیں۔

حکومتی اکثریت کھونے کے بعد اسرائیل کے سیاسی منظر نامے پر ابہام کے بادل

جمعرات کواسرائیل کے حکمران اتحاد سے ایک عرب رکن کے استعفیٰ کے نتیجے میں اتحاد اپنی پارلیمانی اکثریت کھو بیٹھا اور اسے اقلیت میں تبدیل کر دیا،جس سے "اسرائیل" کو دوبارہ سیاسی مفلوج ہونے کا خطرہ ہے۔

یوکرینی صدر کو’ہٹلر‘ کی اولاد قرار دینے پر اسرائیل کا روس سے احتجاج

اسرائیلی نشریاتی ادارے نے کہا ہے کہ تل ابیب میں روسی سفیر کو روسی وزیر خارجہ سرگئی لاوروف کے متنازع بیان کے بعد طلب کر کے اسرائیل نے روس سے سخت احتجاج کیا ہے۔

اسرائیلی اخبار نے’ارئیل‘ حملے کی مزید تفصیلات جاری کر دیں

عبرانی اخبار ’یدیعوت احرونوت‘ نے "ارئیل"یہودی کالونی میں فلسطینی شہریوں کے حملے میں ایک اسرائیلی سیکیورٹی گارڈ کی ہلاکت کی مزید تفصیلات جاری کی ہیں۔ تفصیلات کے مطابق فلسطینیوں نے کل جُمعہ کو شمالی مغربی کنارے میں سلفیت کے قریب ارئیل بستی کے داخلی دروازے پر ایک گارڈ پوسٹ پر کیا تھا۔