پنج شنبه 01/می/2025

بیت المقدس

اسرائیلی وزیر کا ایک بار پھرغزہ پرجوہری بم گرانے کا مطالبہ

اسرائیلی ثقافتی ورثہ کے وزیرامیچائی الیاہو نے غزہ کی پٹی پر جوہری ہتھیار گرانے کا مطالبہ کرتے ہوئے اپنے موقف کا اعادہ کیا ہے۔

قابض فوج کا غزہ میں 26 فوجیوں کے زخمی ہونے کا اعتراف

منگل کو اسرائیلی قابض فوج نے تصدیق کی کہ غزہ کی پٹی میں گذشتہ 24 گھنٹوں کے دوران 26 فوجی زخمی ہوئے، جن میں زمینی لڑائی میں 22 فوجی بھی شامل ہیں۔

یمن پر جارحیت، بائیڈن کو امریکی آئین شکنی کے الزامات کا سامنا

امریکن بلومبرگ ایجنسی نے کہا کہ امریکی صدر جو بائیڈن کو جمعہ کی صبح سویرے یمن کے خلاف امریکا اور برطانیہ کی جانب سے شروع کی گئی جارحیت کی وجہ سے ڈیموکریٹک پارٹی کے بعض ارکان کی جانب سے الزامات کا سامنا ہے۔

اسرائیلی حکومت میں شدید اختلافات کیوں پھوٹ پڑے؟

گذشتہ روز اسرائیل کے سینیر وزراء ، آرمی چیف اور انٹیلی جنس اداروں کے سربراہان پر مشتمل اجلاس تلخ کلامی کے بعد ملتوی کردیا گیا۔

قابض فوج کا 7 اکتوبرکے حملے کی تحقیقات کے لیے کمیشن تشکیل دے دیا

اسرائیلی قابض فوج کے چیف آف اسٹاف ہرزی ہیلیوی نے جمعرات کی شام فیصلہ کیا کہ 7 اکتوبر کی "ناکامیوں" اور غزہ کی پٹی کے ساتھ سرحد پر فوج کے دفاعی نظام کے خاتمے کے لیے ایک خصوصی تحقیقاتی ٹیم تشکیل دی گئی ہے جو القسام بریگیڈز کی طرف سے شروع کیے گئے "طوفان الاقصیٰ " کی تحقیقات کرکے اس کی ناکامی کے ذمہ داروں کا تعین کرے گی۔

غزہ لڑائی میں ایک اور اسرائیلی فوجی افسرہلاک،ہلاکتوں کی تعداد 507

پیر کی شام اسرائیلی قابض فوج نے شمالی غزہ کی پٹی میں لڑائیوں میں ایک افسر کی ہلاکت کا اعلان کیا، جس سے گذشتہ 7 اکتوبر سے اب تک ہلاکتوں کی تعداد 507 ہو گئی۔

غزہ کے اطراف میں اسرائیلی فوجیوں میں مہلک وبا پھوٹ پڑی

ایک عبرانی اخبار نے ان معلومات کی تصدیق کی ہے جن میں بتایا گیا ہے کہ غزہ کی پٹی کی سرحد پراپنے کیمپوں پر درجنوں اسرائیلی فوجیوں کے جلد کی بیماری "لیشمانیاس" سے متاثر ہونے کا شبہ ہے۔

ڈراؤنے خواب سے بیدار ہوتے ہی اسرائیلی فوجی کی اپنےساتھیوں پر فائرنگ

عبرانی میڈیا نے رپورٹ کیا کہ ایک اسرائیلی فوجی نے "خوفناک خواب سے بیدار ہونے" کے بعد اپنے ساتھیوں کو گولیاں مار کر زخمی کر دیا۔

قابض فوج کا غزہ کی لڑائی کے دوران 8 اہلکاروں کی ہلاکت کا اعتراف

اتوار کی صبح اسرائیلی قابض فوج نے اعتراف کیا ہے کہ جنوبی اور وسطی غزہ کی پٹی میں فلسطینی مزاحمت کاروں کے ساتھ لڑائی کے دوران اس کے 8 افسران اور فوجی ہلاک ر 10 دیگر زخمی ہوئے جن میں سے 6 شدید زخمی ہیں۔

شمالی غزہ میں لڑائی کے دوران ایک اسرائیلی فوجی افسرہلاک، ایک زخمی

اسرائیلی قابض فوج نے اعلان کیا ہے کہ کل اتوار کی شام شمالی غزہ کی پٹی میں فلسطینی مزاحمت کے ساتھ لڑائی کے دوران ایک افسر ہلاک اور ایک اسرائیلی فوجی زخمی ہوا ہے۔