چهارشنبه 30/آوریل/2025

اخبار فلسطین

غزہ پر جنگ کے خاتمے کے لیے سنجیدہ ہیں مگر مزاحمت کے ہتھیاروں پر سمجھوتا نہیں کریں گے:حماس

غزہ – مرکزاطلاعات فلسطین اسلامی تحریک مزاحمت ’حماس‘ کے رہنما طاہر النونو نے کہا ہے کہ جماعت کی قیادت غزہ کی پٹی پر 18 ماہ سے زائد عرصے سے جاری نسل کشی کی جنگ کے خاتمے کے لیے تحریک کے ویژن پر بات کرنے کے لیے مصر کے دارالحکومت قاہرہ میں مذاکرات کررہی ہے۔ جمعہ […]

غزہ میں اسرائیلی جنگ نے 22 لاکھ فلسطینیوں کی زندگیاں تباہ کر دیں:اقوام متحدہ

غزہ – مرکزاطلاعات فلسطین اقوام متحدہ نے کہا ہے کہ غزہ کی پٹی میں نسل کشی اور نسلی تطہیر کی جاری جنگ جو 18 ماہ سے زائد عرصے سے جاری ہے، مسلسل مکمل ناکہ بندی اور دو ماہ سے غزہ کی پٹی کی امداد سے انکار نے 2.2 ملین فلسطینیوں کی زندگیاں تباہ کر دی […]

جنوبی غزہ کی پٹی میں ایک اور اسرائیلی فوجی ہلاک ، متعدد زخمی

مقبوضہ بیت المقدس – مرکز اطلاعات فلسطین غزہ کی پٹی میں ایک اور غاصب صہیونی فوجی ہلاک اور متعدد زخمی ہوگئے قابض اسرائیلی میڈیا نے جنوبی غزہ میں ایک اسرائیلی فوجی کی ہلاکت کی اطلاع دی۔ اسرائیلی فوجیوں نے حملےمیں زخمی ہونے والے متعدد صہیونی فوجیوں کو ہیلی کاپٹروں کی مدد سے منتقل کیا۔ اس […]

امریکہ نے قابض اسرائیل کو جنگ میں مدد کے لیے تین امریکی لڑاکا طیارے دے دیے

مقبوضہ بیت المقدس – مرکزاطلاعات فلسطین قابض اسرائیلی فوج نے تین نئے جدید F-35 لڑاکا طیاروں کی وصولی کا اعلان کیا، جس سے قابض اسرائیلی فضائیہ کی انوینٹری میں اس نوعیت کے طیاروں کی تعداد 45 ہو گئی ہے۔ اسرائیلی فوج کے ترجمان اویچائی ادرعی نے ’ایکس‘ پلیٹ فارم پر ایک پوسٹ میں بتایا کہ […]

جنگ کے عہد و پیمان میں ہمارے مجاہدین نے فتح یا شہادت تک ثابت قدم رہنے کا عہد کیا:ابو عبیدہ

غزہ – مرکزاطلاعات فلسطین اسلامی تحریک مزاحمت ’حماس‘ کے عسکری ونگ عزالدین القسام بریگیڈز کے ترجمان ابو عبیدہ نے کہا ہے کہ "ہمارے مجاھدین اب بھی بہادری سے لڑائیاں لڑ رہے ہیں، منصوبہ بند گھات لگا کر حملے کر رہے ہیں اور دشمن کی فوجوں کے لیے ان کے مقام، وقت اور طریقہ کے مطابق […]

نابلس کے مشرق میں قابض اسرائیلی فوج کی فائرنگ سے ایک فلسطینی لڑکا شہید

نابلس – مرکزاطلاعات فلسطین مغربی کنارے میں نابلس کے مشرق میں واقع قصبے سالم پر اسرائیلی قابض فوج کے چھاپے کے دوران ایک فلسطینی لڑکا جمعہ کے روز شدید زخمی ہونے کی وجہ سے دم توڑ گیا۔ قابض اسرائیلی فوج نے آج سہ پہر قصبے سالم پر دھاوا بول دیا اور شہریوں پر براہ راست […]

فلسطینی اسیر رہ نما ا عبداللہ البرغوثی پر صہیونی جلادوں کا منظم تشدد اور طبی امداد سے محرومی کا سامنا

مغربی کنارہ – مرکزاطلاعات فلسطین اسلامی تحریک مزاحمت ’حماس‘ کے عسکری ونگ القسام کے اسیر کمانڈر عبداللہ البرغوثی کی بیٹی تالا برغوثی نے اپنے والد کے ساتھ اسرائیلی جیلوں میں ہونے والے مظالم کے بارے میں افسوسناک تفصیلات کا انکشاف کیا ہے۔ البرغوثی نے کہا کہ قیدیوں کو جیل سے نکالنے کے بعد ان کے […]

مسجد اقصیٰ پر جارحیت روکنے کے لیے فوری کارروائی کی جائے: الشیخ عکرمہ صبری

مقبوضہ بیت المقدس – مرکزاطلاعات فلسطین مسجد اقصیٰ کے امام اور خطیب الشیخ عکرمہ صبری نے مقبوضہ بیت المقدس اور مسجد اقصیٰ پر صیہونی جارحیت کو روکنے کے لیے فوری کارروائی کا مطالبہ کیا ہے۔ الشیخ "صبری” کا کہنا تھا کہ مسجد اقصیٰ میں جو کچھ ہو رہا ہے وہ صرف خلاف ورزی نہیں ہے، […]

’اسرائیلی بموں سے جلنے والوں کی لا متناہی تکالیف جنہیں الفاظ میں بیان کرنا بھی مشکل‘

غزہ – مرکزاطلاعات فلسطین محصور غزہ کی پٹی میں درد اب محض ایک عارضی احساس نہیں رہا۔ یہ جلنے والے متاثرین کے لیے ایک مستقل ساتھی بن گیا ہے۔ ایسے بے بس زخمیوں جن میں بڑی تعداد میں بچے اور خواتین بھی شامل ہیں کی تعداد مسلسل اسرائیلی بمباری اور صحت کی دیکھ بھال کے […]

شمالی غزہ میں چار اسرائیلی فوجی جھنم واصل

غزہ – مرکزاطلاعات فلسطین اسلامی تحریک مزاحمت ’حماس‘ کے عسکری ونگ القسام بریگیڈز نے کہا ہے کہ اس نے شمالی غزہ کی پٹی میں چار اسرائیلی فوجیوں اور افسروں کو کامیابی کے ساتھ ہلاک کردیا ہے۔ جمعہ کے روز القسام بریگیڈز نے ایک فوجی بیان میں کہاکہ ’’بریکنگ دی سوورڈ‘‘ گھات لگانے کے تسلسل میں […]