
ہم فلسطینیوں کو متحد کرنے کی یورپی ممالک کی تجویز کا خیر مقدم کرتے ہیں:ھنیہ
جمعرات-6-ستمبر-2007
فلسطینی اتھارٹی کی نگران حکومت کے وزیر اعظم اسماعیل ھنیہ نے اٹلی اور چند دیگر یورپی ممالک کی طرف سے فلسطینی دھڑوں میں صلح صفائی کی کوششوں کا خیر مقدم کیا ہے- انہوں نے اٹلی کے وزیر اعظم رومانویرودی اور ان کے وزیر خارجہ ماسمیو ڈی آلیما کی جانب سے حماس سے رابطہ قائم کرنے اور