اسرائیلی ریاستی دہشت گردیاتوار-2-ستمبر-2007فلسطین میں اسرائیلی ریاست دہشت گردی کا سلسلہ بدستور جاری ہے- عرب خبر رساں ادارے ’’قدس پریس‘‘ کی جانب سے جاری کردہ اعداد و شمار کے مطابق رواں سال اسرائیلی فوج کی ٹارگٹ کلنگ اور اندھا دھند فائرنگ
اسرائیل کا امریکہ سے 650 ملین ڈالر کا جدید اسلحہ خریدنے کا معاہدہاتوار-2-ستمبر-2007اسرائیل نے امریکہ سے فضائی اور بحری افواج کے لیے جدید اسلحہ کی خریداری کا ایک نیا معاہدہ کیا ہے- عبرانی اخبار ’’معاریف‘‘ کی رپورٹ کے مطابق معاہدے کے تحت 650 ملین ڈالر سامان حرب وضرب شامل ہے- اخبار نے
انڈین مسلم وفد کا دورۂ اسرائیلپیر-20-اگست-2007امریکن جوئش کمیٹی (اے جے سی) کی اس دعوت کا مقصد برصغیر میں آباد مسلمان آبادی تک رسائی کا حصول اور یہودی کمیونٹی کے اعتدال پسند رخ کو ان کے سامنے پیش کرنا ہے۔
ایمنسٹی انٹرنیشنل کا اسرائیل پر غزہ میں نسل کشی اور بین الاقوامی قوانین کی وسیع پیمانے پر خلاف ورزیوں کا الزام