چهارشنبه 30/آوریل/2025

اخبار فلسطین

سلام فیاض حکومت غزہ میں انارکی کو ہوا دے رہی ہے: حماس

غزہ میں نگراں حکومت کے داخلی سیکورٹی امور کے انچارج اور رکن قانون ساز کونسل اسماعیل اشقر نے غرب اردن کی سلام فیاض حکومت پر غزہ میں انارکی پھیلانے کا الزام عائد کیا ہے- غزہ میں ایک اخبار نویسوں سے بات چیت کرتے ہوئے انہوں نے کہا کہ

اسرائیلی ٹھکانوں پر حملوں کی محمود عباس نے مذمت کردی

فلسطینی اتھارٹی کے سربراہ محمود عباس نے غزہ کی پٹی میں فلسطینی مجاہدین کی کارروائیوں کی مذمت کی ہے- خصوصی طور پر انہوں نے اسرائیلی آبادیوں پر گھریلو ساختہ میزائل مارنے کی شدید مذمت کی ہے- منگل کے روز

اسلامی جہاد کی ایران سے فوجی ماہرین بلانے کی تردید

فلسطینی مزاحمتی گروپ اسلامی جہاد نے غزہ کی پٹی میں مجاہدین کی عسکری تربیت کے لیے ایران سے ماہرین بلانے کی خبروں کی تردید کی ہے- اسلامی جہاد کے اعلی ذمہ دار کا کہنا ہے کہ اسرائیلی ذرائع کی خبر

ٹونی بلیئر کا دورہ مشرق وسطی جنگ کی تیاری کے لیے ہے: برداویل

اسلامی تحریک مزاحمت (حماس) سے تعلق رکھنے والے اصلاح و تبدیلی پارلیمانی بلاک کے ترجمان ڈاکٹر صلاح البرداویل نے الزام عائد کیا ہے کہ چار رکنی کمیٹی کے نمائندے ٹونی بلیئر کا اس علاقے کا موجودہ دورہ انتہائی اہم مقاصد کے حصول کے لیے ہے

ہم فلسطینیوں کو متحد کرنے کی یورپی ممالک کی تجویز کا خیر مقدم کرتے ہیں:ھنیہ

فلسطینی اتھارٹی کی نگران حکومت کے وزیر اعظم اسماعیل ھنیہ نے اٹلی اور چند دیگر یورپی ممالک کی طرف سے فلسطینی دھڑوں میں صلح صفائی کی کوششوں کا خیر مقدم کیا ہے- انہوں نے اٹلی کے وزیر اعظم رومانویرودی اور ان کے وزیر خارجہ ماسمیو ڈی آلیما کی جانب سے حماس سے رابطہ قائم کرنے اور

رفاہی ادارے کی سربراہ خاتون کی نظر بندی میں اضافہ

اوفر کی اسرائیلی فوجی جیل نے ھدی رفاہی ادارے برائے خواتین کی سربراہ ندا الجیوشی کی نظربندی میں مزید اضافہ کردیا ہے اور وہ پندرہ نومبر تک جیل میں رہیں گی-

فلسطینیوں کے داخلی مسائل سے فلسطین کا وقار مجروح ہوا

قانون ساز کونسل کے رکن ڈاکٹر مصطفی البرغوثی نے یورپی یونین کے خارجہ تعلقات کے رابطہ افسر ہاوئیر سولانہ کے اس بیان کی شدید مذمت کی ہے جس میں انہوں نے حماس سے بات چیت کرنے سے انکار کردیا

فلسطینی عوام کی زندگی تنگ کرنے کے لیے عباس ملیشیا اور اسرائیلی فوج ایک ہوگئیں

اسلامی تحریک مزاحمت (حماس) نے اسرائیلی افواج اور فلسطینی صدر محمود عباس کے زیر کمانڈ سیکورٹی فورسز کے آپس میں باہمی تعلقات کے بارے میں ایک تفصیلی رپورٹ جاری کی ہے- رپورٹ میں

اسرائیلی پارلیمان (کنیست) کے سابقہ سپیکروں کی مراعات میں کمی

اسرائیلی پارلیمان (کنیست ) کے سابقہ سپیکروں کو دی جانے والی مراعات کی مدت کم کرکے پانچ کردی گئی ہے، اسی طرح دفتر اور مشیروں وغیرہ کے حوالے سے بھی مراعات میں کمی کردی گئی ہے

فلسطینی علاقوں سے متنازعہ باڑ کے راستے تبدیل کرنے کا فیصلہ

اسرائیل کی سپریم کورٹ نے فیصلہ دیا ہے کہ ریاست متنازعہ باڑ کا مقبوضہ مغربی کنارے کے فلسطینی گاؤں سے راستہ تبدیل کرے - یہ فیصلہ منگل کے روز سنایا گیا- پینل میں تین جج شامل تھے- بلین گاؤں کے رہائشی فلسطینی