
فلسطینی اتحاد چاہتے ہیں :دویک
پیر-10-ستمبر-2007
فلسطین قانون ساز کونسل کے سپیکر ڈاکٹر عزیز دویک جو اسرائیلی جیلوں میں قید ہیں نے کہا ہے کہ فلسطینی عوام قومی یکجہتی میں یقین رکھتے ہیں اورانہوں نے کہا کہ موجودہ صورت حال انتہائی نازک ہے اور ہر شخص کو اپنی ذمہ داری ادا کرنا چاہیے