
عباس ملیشیا کا خیراتی ادارے پر حملہ، سامان قبضے میں لے لیا گیا
بدھ-12-ستمبر-2007
فلسطینی صدر محمود عباس کے زیر کمانڈ سیکورٹی فورسز نے غرب اردن کے شہر نابلس میں ایک رفاہی ادارے پر حملہ کر کے اس کے دفتر کی توڑ پھوڑ کی- تفصیلات کے مطابق نابلس میں شارع سفیان پر واقع دفتر پر دوپہر کو اس وقت چھاپہ