چهارشنبه 30/آوریل/2025

اخبار فلسطین

ائیر پورٹ پریہودیوں نے مصری وفد کاسامان لوٹ لیا

مصری وزارت زراعت کاایک اعلی سطحی وفد اسرائیل سے واپسی پر تل ابیب ایئر پورٹ پر اس وقت اپنے قیمتی سامان سے محروم ہوگیا جب یہودی اہلکاروں نے وفد کے بیگوں سے ہاتھ صاف کردیے- تفصیلات کے مطابق بیس رکنی مصری وفد تل ابیب میں ایک

فلسطینی پارلیمنٹ کو بم سے اڑانے کی کوشش ناکام، سازش میں فتح ملوث ہے: حماس

غزہ حماس حکومت کے زیر کمانڈ ’’ ایگزیکٹو فورسز‘‘ نے نامعلوم افراد کی جانب سے قومی اسمبلی کی عمارت کو بم سے اڑانے کی کوشش نام کام بنا دی- ایگزیکٹو فورسز کے ترجمان اسلام شہوان نے تبایا کہ قومی اسمبلی کے ایک گیٹ پر نصب بھاری

فلسطینی اتھارٹی نے قانون سازکونسل سمیت سینکڑوں ملازمین کی تنخواہیں روک لیں

غرب اردن میں قائم فتح کی غیر آئینی حکومت نے غزہ کے اکیس اراکین قانون سازکونسل سمیت اکاون ملازمین کی تنخواہیں روک لی ہیں- غزہ میں حماس حکومت کے قائم مقام اسپیکر ڈاکٹر احمد بحر نے ایک پریس کانفرنس سے

عباس ملیشیا کا دو مساجد پر حملہ،اقصی بریگیڈ کی مذمت

غرب اردن میں فلسطینی صدر محمود عباس کے زیر کمانڈ سکیورٹی فورسز نے دومساجد پر حملہ کر کے متعدد افراد کو گرفتار کر لیا- تفصیلات کے مطابق غرب اردن کے نواحی علاقوں جنین اور بیرزیت میں عباس ملیشیا نے اسلامی تحریک مزاحمت

اسرائیلی وزراء کا جرمنی کے معاشی بائیکاٹ کا مطالبہ

اسرائیلی کابینہ میں شامل انتہاء پسند مذہبی جماعت ’’شاس‘‘ کے وزراء نے حکومت سے جرمنی کے معاشی بائیکاٹ کا مطالبہ کیا ہے- یہ مطالبہ جرمنی میں ’’ھولوکاسٹ‘‘ کے بارے میں بحث چھیڑنے کے تناظر میں کیا گیا- یہودیوں

غزہ کو غیر ملکی تسلط میں دینے کی اسرائیلی تجویز

اسرائیل نے غزہ سے اسلامی تحریک مزاحمت (حماس) کا تختہ الٹنے کے بعد غزہ کا کنٹرول اسرائیل کی حامی غیر ملکی طاقت کے حوالے کرنے کی تجویز دی ہے- عبرانی اخبار ’’معاریف‘‘ کی رپورٹ کے مطابق اسرائیلی وزارت خارجہ چند

حماس کے خلاف حتمی آپریشن کے لیے اسرائیلی فوج نے پلان پیش کردیا

اسرائیلی فوج نے غزہ میں اسلامی تحریک مزاحمت (حماس) کے خلاف حتمی آپریشن کے لیے منصوبہ حکومت کو پیش کردیا ہے- اسرائیلی اخبارات اور ذرائع ابلاغ میں شائع خبروں کے مطابق حتمی آپریشن کا ’’فرص جبای الثمن‘‘ ’’پھل

اسرائیلی جیل انتظامیہ کا فلسطینی اسیران پر تشدد، انسانی حقوق کی مذمت

اسرائیلی جیل انتظامیہ کی جانب سے فلسطینی اسیران کو تشدد کا نشانہ بنائے جانے کی انسانی حقوق کی تنظیم نے مذمت کی ہے - نابلس میں بیئر السبع جیل انتظامیہ نے اسلامی تحریک مزاحمت (حماس) کے عسکری ونگ

دوران پیشی فلسطینی اسیران کو ذلیل و رسواکیا جاتاہے

اسرائیلی جیل میں قید فلسطینی قانون ساز اسمبلی کے اسپیکر ڈاکٹر عزیز الدویک نے اسرائیلی عدالت سے درخواست کی ہے کہ رمضان المبارک کے مہینے میں فلسطینی اسیران کو پیشیوں کے لئے نہ لے جایا جائے- ڈاکٹر عزیز الدویک نے کہا

مسجد اقصی میں ایک لاکھ افراد نے نماز جمعہ ادا کی

شدید ناکہ بندی کے باوجود ایک لاکھ نمازیوں نے مسجد اقصی میں رمضان المبارک کے پہلے جمعہ کی نماز ادا کی- زیادہ تر نمازیوں کا تعلق مقبوضہ بیت المقدس اور نواحی علاقوں سے تھا- مغربی کنارے سے بڑی عمر کے متعدد افراد