پنج شنبه 01/می/2025

اخبار فلسطین

مزاحمت کاروں کا راکٹوں سے جوابی حملہ، اسرائیلی فوج پسپا

اسلامی تحریک مزاحمت (حماس) کے عسکری بازو القسام بریگیڈ نے غزہ میں جوابی کارروائی کرتے ہوئے اسرائیلی فوج کاحملہ ناکام بنادیا-تفصیلات کے مطابق قابض اسرائیلی فوج نے غزہ کے مشرق میں ’’البریج کیمپ‘‘ پر حملہ کیا تو اس کے جواب میں القسام کے مجاہدین

حماس حکومت میں پھوٹ ڈالنے کی سازش طشت ازبام

غرب اردن میں قائم فتح کی غیر آئینی حکومت کی جانب سے اسلامی تحریک مزاحمت(حماس) کی حکومت میں پھوٹ ڈالنے کے لیے غزہ کی مختلف سرکردہ شخصیات سے خفیہ روابط کا انکشاف کیاگیا ہے-مرکز اطلاعات فلسطین کو موصولہ ایک رپورٹ میں انکشاف کیا

مذاکرات کی چابی فتح کے بجائے امریکہ کے پاس ہے، غزہ کو ترنوالہ نہ سمجھا جائے

غزہ میں قائم حماس کی نگراں حکومت کے وزیر اعظم اسماعیل ھنیہ نے کہا ہے کہ ان کی جماعت فتح سے مذاکرات کی حامی ہے اور کسی بھی صورت میں مذاکرات سے انکار نہیں کرے گی، تاہم فتح حماس سے اس وقت تک مذاکرات نہیں کر سکتی جب تک وہ امریکہ اور اسرائیل کے چنگل سے آزادنہ ہو

اسرائیل نے دوبارہ فوجی رعب و دبدبہ حاصل کرلیا ہے: اسرائیلی دعوی

اسرائیلی فوج کے خفیہ ادارے کے سربراہ عاموس یادلین نے اعلان کیا ہے کہ اسرائیلی فوج نے لبنان جنگ میں پہنچنے والے نقصان پر قابو پاتے ہوئے اپنا فوجی رعب و دبدبہ دوبارہ حاصل کرلیا ہے اور وہ شام اور ایران سے نپٹنے کی اہلیت رکھتی ہے- اس بات کا اعلان

فلسطینی صدر سے ملاقاتوں کا مقصد فرضی معاہدہ کرنا ہے

اسرائیلی وزیر اعظم ایہود اولمرٹ نے اچانک یہ اعلان کر کے کہ محمود عباس سے ان کی ملاقاتوں کا مقصد فرضی معاہدے تک پہنچنا ہے فلسطینی اتھارٹی کی توقعات پر پانی پھیر دیا ہے- ایہود اولمرٹ نے اتحادی جماعتوں کے وزراء سے اجلاس میں

کرنل قذافی اور اسرائیلی وزیر خارجہ کے درمیان متوقع ملاقات

امریکہ اور فرانس لیبیا کے صدر معمر کرنل قذافی اور اسرائیلی وزیر خارجہ تسیفی لیفنی کے درمیان ملاقات کرانے کی کوشش کررہے ہیں- یہ ملاقات نیویارک میں اقوام متحدہ کے سالانہ اجلاس کے موقع پر ہوگی- سفارتی ذرائع کے مطابق کرنل قذافی نے حال ہی

غزہ کو دشمن ریاست قرار دینے کا اسرائیلی فیصلہ خطرناک ہے

اقوام متحدہ کے سیکرٹری جنرل بان کی مون نے اسرائیل کی جانب سے غزہ کو دشمن ریاست قرار دینے کے فیصلے پر سخت تشویش کا اظہار کیا ہے- نیویارک میں اقوام متحدہ کے دفتر سے جاری بان کی مون کے نام منسوب ایک بیان میں کہا گیا ہے کہ اسرائیل کی جانب سے غزہ کو

عباس ملیشیا نے چیئرمین زکوۃ کمیٹی کو اغواء کرلیا

فلسطینی صدر محمود عباس کے زیر کمانڈ سیکورٹی فورسز نے غرب اردن کے شمالی شہر جنین کے چیئرمین زکوۃ کمیٹی احمد سلاطنہ کو گرفتار کرلیا ہے- تفصیلات کے مطابق سلاطنہ جنین کی سبزی منڈی سے اپنے گھر واپس آرہے تھے کہ

غزہ کو دشمن قرار دینا اسرائیل کا کھلا اعلان جنگ ہے: حماس

اسلامی تحریک مزاحمت (حماس) نے اسرائیل کی جانب سے غزہ کو دشمن ملک قرار دینے کے فیصلے کی شدید مذمت کرتے ہوئے فلسطینیوں کے خلاف کھلا اعلان جنگ قرار دیا ہے- غزہ میں حماس کے ترجمان فوزی برھوم نے ایک پریس کانفرنس کے دوران کہا کہ

اسرائیل کی گیڈر بھبکی کی پرواہ نہیں، جارحیت کا منہ توڑ جواب دیں گے

غزہ میں قائم اسلامی تحریک مزاحمت (حماس) کی نگران حکومت نے اسرائیل کی جانب سے غزہ کو دشمن ریاست قرار دینے کے فیصلے کو اسرائیل کی گیڈر بھبکی قرار دیا ہے- حکومت کے ترجمان طاہر نونو نے ایک پریس کانفرنس سے خطاب کرتے ہوئے کہا کہ