پنج شنبه 01/می/2025

اخبار فلسطین

غزہ کی پٹی کو دشمن ریاست قرار دینے کی اسرائیلی قرار داد ، اردن کی مذمت

اردن نے اسرائیل کی اس قرار داد کی مذمت کی ہے جس میں غزہ کو دشمن ریاست قرار دیا گیاہے- امریکہ نے اس قرار داد کی حوصلہ افزائی کی ہے - اردنی حکومت کے ترجمان ناصر جودہ نے بین الاقوامی قوانین کی پابندی کی ضرورت پر زور دیتے ہوئے قرار داد

فلسطینی سیکورٹی فورسز کا سیاسی قیدیوں سے وحشیانہ سلوک

اسلامی تحریک مزاحمت (حماس) نے کہا ہے کہ فلسطینی صدر محمود عباس کو براہ راست جوابدہ سیکورٹی فورسز انسانی اقدار پھلانگ چکی ہیں- انہوں نے رمضان کے مبارک ماہ کا بھی خیال نہیں رکھا اور سیاسی قیدیوں سے وحشیانہ سلوک کیا- فلسطینی سیکورٹی فورسز

فتح کی سیاسی قیادت کی غزہ کی پٹی واپسی کی خواہش، حماس کا خیر مقدم

اسلامی تحریک مزاحمت (حماس) نے فتح کی سیاسی قیادت کے غزہ کی پٹی لوٹنے کے ارادے کا خیرمقدم کیا ہے- حماس کے ترجمان سامی ابو زہرہ نے کہاہے کہ ہم فتح کی سیاسی قیادت کے غزہ کی پٹی واپس لوٹنے اور سیاسی کردار ادا کرنے کے مخالف نہیں ہیں- البتہ اگر فتح

اسرائیل سیکورٹی ٹیکنالوجی میں سرفہرست ہے :شمعون پیریز

اسرائیلی صدر شمعون پیریز نے کہاہے کہ اسرائیل کے پاس اعلی درجے کی سیکورٹی ٹیکنالوجی کی صلاحیت موجود ہے اور وہ اس سلسلے میں تمام ممالک میں سرفہرست ہے - انہوں نے کہا کہ اسرائیل کی سیکورٹی کی صلاحیتیں غیر اعلانیہ ہیں- انہوں نے مزید کہا کہ

مقبوضہ گولان کی پہاڑیوں پر اسرائیل کی فوجی مشقیں

اسرائیل نے شام کی مقبوضہ گولان کی پہاڑیوں پر وسیع پیمانے پر بری و فضائی فوجی مشقیں شروع کردیں ہیں- فوجی مشقیں کرنے کے ساتھ ساتھ اقوام متحدہ کے ذریعے شام کو پر امن رہنے کا پیغام بھی بھیجا ہے- فوجی افسران نے گولان کی پہاڑیوں میں واقع اقوام متحدہ

اسرئیل کے تعلیمی بجٹ کا تناسب امریکہ سے بڑھ گیا

اسرائیل کے تعلیمی بجٹ کا تناسب امریکہ سے بڑھ گیاہے- تعاون و ترقی کی یورپی تنظیم نے رپورٹ شائع کی ہے جس کے مطابق اسرائیل نے تعلیم کے لئے بجٹ کا8.3فیصد حصہ مختص کیاہے- یہ تناسب امریکہ

اسرائیل میں بے روز گاری کاتناسب بر قرار

اسرائیل میں بے روزگاری کا تناسب گزشتہ دس برس سے 7.7فیصد کے قریب برقرار ہے- اسرائیلی مرکزی شماریاتی ادارے کی رپورٹ کے مطابق گزشتہ سال جولائی 2007ء میں بے روزگاری کا تناسب 8.6فیصد تھا جبکہ اس سال یہ تناسب کم ہو کر.77 فیصد رہ

مجاہدین کا اسرائیلی تنصیبات پر جدید راکٹوں سے حملہ

فلسطینی پیپلز ڈیموکریٹک فرنٹ کے عسکری ونگ ’’صلاح الدین ناصر بریگیڈ‘‘ نے اسرائیلی تنصیبات پر جدید راکٹوں سے حملہ کیا ہے- بریگیڈ کی جانب سے جاری ایک بیان میں دعوی کیا گیا ہے کہ مجاہدین نے ہفتے کی صبح کو ’’شاعر ھینگن‘‘ یہودی آباد کاری

محمود عباس کی لاپرواہی سے حماس اور اسلامی جہاد غلبہ حاصل کرسکتی ہیں: اولمرٹ

اسرائیلی وزیر اعظم ایہود اولمرٹ نے خبردار کیا ہے کہ فلسطینی صدر محمود عباس کی لاپرواہی اور مزاحمت کاروں کے خلاف کارروائی نہ کرنے سے حماس اور اسلامی جہاد جیسی تشدد تنظیمیں فلسطین کے دیگر علاقوں پر بھی غلبہ حاصل کرسکتی ہیں- دارالحکومت تل ابیب

غزہ میں ایندھن اور بجلی کی بندش کسی بڑے المیے کا باعث بن سکتی ہے:اقوام متحدہ

اقوام متحدہ کے ادارہ براے بنیادی حقوق نے اسرائیل کی جانب سے غزہ کی بجلی اور ایندھن روکنے کے فیصلے پر سخت تشویش کا اظہار کیا ہے- جنیوا میں اقوام متحدہ کے ایک اجلاس میں حقوق انسانی کی سربراہ لویز اربورا نے کہا کہ اسرائیل کی جانب سے غزہ کو دشمن ریاست قرار دینے