پنج شنبه 01/می/2025

اخبار فلسطین

اسرائیل عرب ممالک سے تعلقات کے لیے محمود عباس کو استعمال کررہا ہے

فلسطین میں دائیں بازو کی سیاسی جماعت پیپلز ڈیموکریٹ فرنٹ نے صدر محمود عباس اور اسرائیلی وزراء خارجہ کے درمیان ملاقات پر کڑی نکتہ چینی کی ہے- فرنٹ کے ترجمان نے صحافیوں سے گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ اسرائیل اور امریکہ

یورپی پارلیمانی وفد کا دورہ فلسطین

یورپی پارلیمانی وفد نے دورہ فلسطین کے بعد عالمی برادری سے فلسطین کا معاشی مقاطعہ ختم کرنے کا مطالبہ کیا ہے- تفصیلات کے مطابق یورپ کے پارلیمانی وفد نے غرب اردن اور غزہ کی پٹی کا دورہ کیا- دورے کے دوران پارلیمانی وفد نے مختلف

فلسطینی سیکورٹی فورسز نے چندے کے ڈبے اٹھالیے

فلسطینی صدر محمود عباس کو براہ راست جوابدہ سیکورٹی فورسز نے بیت لحم میں دکانوں پر یتیموں کی اعانت کے لئے رکھے گئے ڈبے اٹھا لئے - ذرائع کے مطابق سیکورٹی فورسز نے بیت لحم میں تمام دکانوں کا چکر

حماس کو انتخابات سے روکنے کے لئے اقوام متحدہ میں قرار داد لانے کی اسرائیلی کوششی

اسلامی تحریک مزاحمت (حماس ) کوآئندہ انتخابات میں حصہ لینے سے روکنے کے لئے اسرائیل اقوام متحدہ سے قرار داد پاس کرانے کی سازشوں میں مصروف ہے - اسرائیلی وزیر خارجہ تسیبی لیفنی اقوام متحدہ

رمضان کے دوران مراکش میں اسرائیلی کھجوروں کی فروخت

رمضان کے مہینے میں اسرائیلی کھجوروں ’’بٹ شیوا‘‘ نے مراکش کے بازاروں میں غیر معمولی اہمیت حاصل کرلی ہے-ایک سکول ٹیچر عبد الجلیل نے اسلام آن لائن نیٹ سے بائیس ستمبر کو گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ

بش اور محمود عباس ملاقاتوں کی قیمت فلسطینی عوام کو ادا کرنا پڑتی ہے

اسلامی تحریک مزاحمت (حماس) نے فلسطینی صدر محمود عباس سے مطالبہ کیا ہے کہ امریکی صدر بش سے ملاقات نہ کریں - حماس کا کہناہے کہ ان ملاقاتوں کی قیمت فلسطینی عوام کو چکانا پڑتی ہے - امریکہ فلسطینیوں کی کوئی مدد تو نہیں

ہندوستان کا اسرائیل کے تعاون سے مصنوعی سیارہ خلا میں بھیجنے کا فیصلہ

ہندوستان نے اسرائیل کے تعاون سے ایک مصنوعی سیارہ خلاء میں بھیجنے کا فیصلہ کیا ہے- امریکی ہفت روزے ’’اویجن ویک‘‘ میں شائع ایک رپورٹ میں شائع کی گئی ہے جس میں کہا گیا ہے کہ ہندوستان اور اسرائیل کے درمیان ایک مصنوعی جاسوس سیارہ خلاء

عباس ملیشیا نے ایک ہی خاندان کے گیارہ افراد سمیت 16 کو گرفتار کرلیا

فلسطینی صدر محمود عباس کے زیر کمانڈ سیکورٹی فورسز نے ایک ہی خاندان کے گیارہ افراد سمیت حماس کے سولہ اراکین کو گرفتار کرلیا ہے- تفصیلات کے مطابق عباس ملیشیا نے رام اللہ کے نواح میں چھاپہ مارا اور ایک ہی خاندان کے گیارہ افراد کو حماس سے

اسیر فلسطینی پر یہودیوں پر حملوں کی منصوبہ بندی کا الزام

اسرائیل کے داخلی انٹیلی جنس ادارے ’’شاباک‘‘ نے اسیر فلسطینی پر عمان میں یہودی سیاحوں پر قاتلانہ حملے کی منصوبہ بندی کا الزام عائد کیا ہے- ملزم کا تعلق مصر کی اخوان المسلمون سے بتایا جاتا ہے- شاباک کی جانب سے جاری ایک رپورٹ کے مطابق

اسرائیل نے جنس پرستی کے فروغ کے لیے چار ملین ڈالر مختص کردیے

اسرائیل نے دنیا کی توجہ اپنی طرف مبذول کرانے کے لیے جنس پرستی کو فروغ دینے کا فیصلہ کیا ہے- اس ضمن میں اسرائیلی وزارت سیاحت نے جنس پرستی عریاں فلموں کی تیاری اور نیم عریاں خواتین کی تصاویریں اہم سیاحتی مقامات پر آویزاں کرنے کے لیے چار ملین ڈالر