
دولہ کی زندگی خطرے میں ہے: حماس
اتوار-30-ستمبر-2007
اسلامی تحریک مزاحمت (حماس) نے فلسطینی اتھارٹی کے سربراہ محمود عباس اور سلام فیاض کی غیر قانونی حکومت رام اللہ جیل میں قید احمد دولہ کی گرتی ہوئی صحت کا ذمہ دار قرار دیا ہے- اس کی صحت کی خرابی کی وجہ داخلی سلامتی کے سیکورٹی محکمہ کی جانب سے کیا جانے والا تشدد ہے