جمعه 02/می/2025

اخبار فلسطین

غزہ کے شہریوں کے لیے امداد وصول کرنے سے سلام فیاض کا انکار

غرب اردن میں قائم فتح کی غیر آئینی حکومت کے وزیر اعظم سلام فیاض نے غیر ملکی امدادی اداروں کی جانب سے غزہ کے شہریوں کے لیے بھیجی جانے والی امداد کو وصول کرنے انکار کردیا- تفصیلات کے مطابق سرحدی گزرگاہ کرم ابو سالم کے ذریعے فلسطین پہنچائی گئی چار ہزار پانچ سو ٹن غذائی

چند قیدیوں کی رہائی کے اعلان سے اسرائیل بنیادی امور سے توجہ ہٹانا چاہتا ہے

اسلامی تحریک مزاحمت (حماس) نے اسرائیل کی جانب سے قیدیوں کی رہائی کو اسرائیلی حکومت کی ایک چال قرار دیا- ان خیالات کا اظہار حماس کے ترجمان فوزی برھوم نے غزہ میں ایک پریس کانفرنس کے دوران کیا- انہوں نے کہا کہ اسرائیل چند قیدیوں کو رہا کر کے آئندہ صدر بش کی

عید منانے کے لیے تیس ہزار یہودیوں کی القدس آمد

عبرانی سال کے آغاز میں عید منانے کے لیے دنبا بھر سے ہزاروں یہودی مقبوضہ بیت المقدس میں جمع ہوئے- تفصیلات کے مطابق نسل پرست یہودیوں کی ایک بڑی تعداد نے القدس کے گلی کوچوں میں مارچ کیا اور لانگ مارچ کے دوران عربوں اور مسلمانوں کے خلانف نعرے بازی کی- حال ہی میں مقبوضہ بیت المقدس

اسرائیل نے ایٹمی ایندھن برآمد کرنے کا فیصلہ کرلیا

اسرائیل نے اپنے دوست ممالک کو جوھری ایندھن فراہم کرنے کا فیصلہ کیا ہے- عبرانی اخبار ’’یدیعوت احرونوت‘‘ کی رپورٹ کے مطابق امریکہ اور بھارت کے درمیان ایٹمی ایندھن کی فراہمی کے معاہدے کے بعد اسرائیل نے بھی اسی طرز کے معاہدات کرنے کا فیصلہ کیا ہے-

اسی ہزار یہودی انخلاء کے لیے بے قرار

امریکی صدر جارج بش کی دعوت پر نومبر میں منعقدہ مشرق وسطی امن کانفرنس کے قریب آنے کے پرغرب اردن میں یہودی آباد کاروں میں انخلاء کے حوالے سے بے چینی پائی جاتی ہے-

حماس ناقابل شکست ہوتی جارہی ہے: اسرائیلی وزیر دفاع

اسرائیلی وزیر دفاع ایہود باراک نے خبردار کیا ہے کہ اسلامی تحریک مزاحمت (حماس) کے خلاف فوجی کارروائی میں تاخیر اسرائیل کے لیے نقصان دہ ہے- اسرائیلی ریڈیو سے گفتگو کرتے ہوئے انہوں نے کہا کہ حکومت کو غزہ پر کسی بڑے آپریشن میں مزید تاخیر نہیں کرنی چاہیے اس سے حماس مزید

تشدد کے بعد فلسطینی راہنما کوہسپتال منتقل کردیا گیا

جنید جیل میں ، فلسطینی اتھارٹی کے سیکرٹری جنرل کے ہاتھوں تشدد کا شکار بننے والے حماس کے رکن کو رفیدیہ ہسپتال میں داخل کرادیا گیاہے- گواہوں کاکہناہے کہ 31 سالہ راسم الخطاب جسے اسرائیلی انتظامیہ نے چند سال قبل غزہ کی پٹی سے نکال باہر

فتح ،حماس کے ساتھ مذاکرات میں نہ بیٹھے گی :محمود عباس

فلسطینی اتھارٹی کے سربراہ محمود عباس نے کہاہے کہ وہ آئندہ کبھی بھی حماس کے ساتھ مذاکرات نہیں کریں گے، اس طریقے سے فلسطینیوں اور عالم عرب نے مسئلہ فلسطین کے حل کے لئے جو کوششیں کی ہیں ان کے آگے رکاوٹ کھڑی کردی گئی ہے- فلسطینی اتھارٹی کے سربراہ محمود عباس

سلام فیاض اور محمود عباس کا اصل سہارا امریکہ اور اسرائیل ہیں

پی ایل او کے ایک لیڈر اور عوامی محاذ برائے آزادی فلسطین (جنرل کونسل) کے سیکرٹری جنرل احمد جبریل نے کہاہے کہ فلسطینی اتھارٹی کے سربراہ محمود عباس اور فلسطینی اتھارٹی کی غیر دستوری حکومت کے وزیراعظم سلام فیاض نے اقتدار اور اس کے لئے قانونی قوت امریکہ،

اسرائیلی فوجیوں کے حملے میں قسام بریگیڈ کے مجاہد شہید

اسلامی تحریک مزاحمت (حماس) کے عسکری بازو قسام بریگیڈ کے دو ارکان شمالی غزہ کی پٹی کے جبالیہ قصبے میں اسرائیلی فوجی دستوں سے لڑائی کے دوران شہید ہوگئے- قسام بریگیڈ نے اپنے اعلان میں کہاہے کہ حملہ آور فوجی دستوں سے باضابطہ لڑائی میں دو ارکان شہید