جمعه 02/می/2025

اخبار فلسطین

اسرائیلی عہدیدار کی فلسطینی پولیس چیف سے ملاقات

اسرائیل نے سکیورٹی فورسز سے سکیورٹی کے سلسلے میں تعاون کے حصول کے لیے فلسطینی سکیورٹی حکام سے رابطے تیز کردیے ہیں- اسرائیلی ریڈیو کے مطابق اسرائیلی داخلی سلامتی کے وزیر آفی دیختر نے فلسطینی اتھارٹی کے ماتحت پولیس چیف سے ملاقات کی -غرب اردن میں ہونے والی اس خفیہ ملاقات

فلسطینی حکومت کا عارضی طور پر مکانات فراہم کرنے کا فیصلہ

غزہ میں قائم اسلامی تحریک مزاحمت (حماس) کی نگراں حکومت نے اسرائیلی جارحیت کے دوران مسمار ہونے والے مکانات کے مکینوں کو عارضی طور پر ایک سال کے لیے متبادل مکانات کی فراہمی کا فیصلہ کیا ہے- تفصیلات کے مطابق وزارت داخلہ کے تحت بلدیہ نے غزہ کے نواحی شہر قلقیلیہ میں ایسے پندرہ

پناہ گزینوں کے لیے اسرائیلی میں کوئی جگہ نہیں:اسرائیلی وزیر خارجہ

اسرائیلی وزیر خارجہ ٹسیبی لفینی نے کہا کہ اسرائیل یہودیوں کا وطن ہے جبکہ فلسطینیوں کا وطن ان کی اپنی ریاست ہوگی- ان خیالات کا اظہار انہوں نے اقوام متحدہ کی جنرل اسمبلی آخری سیشن کے اجلاس سے خطاب کے دوران کیا- انہوں نے کہا کہ اسرائیل سے بے دخل کیے گئے فلسطینیوں کے لیے اسرائیل میں

شیخ رائد صلاح مکہ مکرمہ سے واپس فلسطین پہنچ گئے

اسرائیل کے 1948ء کے مقبوضہ فلسطین میں قائم اسلامی تحریک کے سربراہ شیخ رائد صلاح عمرہ کی ادائیگی کے بعد واپس فلسطین پہنچ گئے ہیں-شمالی فلسطین میں قائم اسلامی تحریک کے دفتر سے جاری ایک بیان کہاگیا ہے کہ شیخ رائد صلاح نے اپنے دورہ مکہ مکرمہ کے دوران سعودی عرب کے علاوہ دیگر

غزہ میں فتح کے مجرم پیشہ افراد کو ناکام کردیا جائے گا: حماس

اسلامی تحریک مزاحمت حماس نے کہا کہ غزہ کی پٹی میں بدنظمی اور لاقانونیت پیدا کرنے کی فتح کے باقی عناصر کی تازہ کوشش ناکام بنادی جائیں گی- غزہ کی پٹی کے جنوب میں فتح کے کارکنان نے حماس کے کارکن کی گاڑی میں ایک بم نصب کیا تھا لیکن قبل از وقت چل جانے کی وجہ سے بم چل گیا اور

فلسطینیوں کے جاسوس کے بدلے اسرائیل میں علاج کی اجازت

اسرائیلی پارلیمان (کنیست) میں عرب رکن پارلیمان محمد براکہ نے اسرائیل کی داخلہ پالیسی کے محکمے (شاباک) پر الزام عائد کیا ہے کہ وہ غزہ کی پٹی کے بیمار فلسطینیوں کو اس پر مجبور کرتے ہیں کہ وہ اسرائیل کے لیے غزہ کی پٹی میں جاسوسی کریں

غزہ کی پٹی میں دو فلسطینی جاں بحق

غزہ کی پٹی میں اسرائیلی فوج کے میزائل حملوں سے قسام بریگیڈ کا ایک رکن اور ایک شہری بدھ کے روز جاں بحق ہوگئے- طبی ذرائع کے مطابق اکیس سالہ سعید عاموری اس وقت جاں بحق ہوا جب اسرائیلی فوج نے خان یونس کے جنوب مشرق

قیام امن کے بہانے محمود عباس فلسطینیوں کی زندگی سے نہ کھیلیں: مصری

حماس سے تعلق رکھنے والے فلسطین قانون ساز کونسل میں اصلاح و تبدیل بلاک کے سیکرٹری جنرل مشیر المصری نے فلسطینی اتھارٹی کے سربراہ محمود عباس پر الزام عائد کیا ہے کہ وہ اسرائیلی افسران سے مسلسل ملاقات کے ذریعے فلسطینی لوگوں کی زندگی کو دائو پر لگارہے ہیں- انہوں نے کہا کہ

القسام بریگیڈ کا اسرائیلی پیادہ فوجیوں پر راکٹ حملہ

اسلامی تحریک مزاحمت (حماس) کے عسکری ونگ القسام بریگیڈ نے یہودی آبادیوں پر راکٹوں سے حملہ کیا ہے- القسام بریگیڈ کی طرف سے جاری کردہ بیان کے مطابق گزشتہ روز فجر کے وقت ’’صوفا‘‘ کراسنگ کے گرد واقع یہودی آبادیوں پر چار اور القرارہ میں داخل ہوتے ہوئے

بش کے امن منصوبے کی کوئی اہمیت نہیں

سابق اسرائیلی وزیر اعظم ایرئیل شیرون کے سیکرٹری ڈوف فائس گلاس نے کہا ہے کہ امریکی صدر جارج ڈبلیو بش کی دعوت پر مشرق وسطی امن کانفرنس اور فلسطین کے لیے حتمی امن فارمولے کی کوئی حیثیت نہیں- دارالحکومت تل ابیب میں ایک غیر ملکی خبر رساں ادارے سے