جمعه 02/می/2025

اخبار فلسطین

شرپسند عناصر کے خلاف غزہ میں کاروائی ہوئی : فلسطینی وزارت داخلہ

غزہ کی پٹی میں فلسطینی اتھارٹی کی وزارت داخلہ کے ترجمان ایحاب الغسین نے خبردار کیا ہے کہ فتح کا باغی گروپ کے باقی ماندہ افراد تک عدالت کا ہاتھ پہنچ جائے گا اور انہیں غزہ کی پٹی میں اپنے جرائم کی سزا ملے گی-الغسین نے اپنے بیان میں کہا کہ فتح کے باغی گروپ کو رام اللہ سے مالی امداد

اسرائیلی فوج کی سرپرستی میں فتح کے شرپسندوں کے حملے

غزہ اور غرب اردن میں اسلامی تحریک مزاحمت (حماس) کے خلاف کارروائی کے لیے اسرائیلی فوج فتح کے شرپسند عناصر کو استعمال کررہی ہے- ذرائع کے مطابق خان یونس کے علاقے میں فتح کے ایک نئے عسکری ونگ ’’پیپلز فورسز‘‘ کے ایک رکن نے جلال احمد نے حماس کے ایک راہنماء کے

غرب اردن میں اسرائیلی افواج کی بیسیوں دراندازیاں

قابض اسرائیلی فوج کی جانب سے غرب اردن کا متعدد شہروں میں بلاجواز دراندازیوں کا سلسلہ بدستور جاری ہے- تفصیلات کے مطابق ستمبر کی ستائیس تاریخ سے رواں ماہ اکتوبر کی تین تاریخ تک قابض فوج نے غرب اردن میں اکیس دراندازیوں کا انکشاف کیا- دراندازیوں کے دوران قابض فوج نے

اولمرٹ عباس مذاکرات مایوسیاں پھیلارہے ہیں، بش کانفرنس محض بیان بازی تک ہوگی

تنظیم آزادی فلسطین کے جنرل سیکرٹری فاروق قدومی نے صدر محمود عباس اور اسرائیلی وزیر اعظم ایہود اولمرٹ کے درمیان جاری بات چیت پر مایوسی کا اظہار کیا ہے- برطانیہ کے دارالحکومت لندن سے شائع ہونے والے ’’القدس العربی‘‘ کو انٹرویو دیتے ہوئے انہوں نے کہا کہ عباس اولمرٹ

حماس کے بڑھتے ہوئے اثرو رسو خ پر اسرائیلی تشویش

غرب اردن میں اسلامی تحریک مزاحمت کی بڑھتی ہوئی سرگرمیوں پر اسرائیلی حکام نے گہری تشویش کا اظہار کیا ہے- عبرانی اخبار’’یدیعوت احرونوت‘‘ کی رپورٹ کے مطابق غرب اردن کے نواحی علاقے نابلس میں حماس اراکین کی بڑے پیمانے پر نقل وحرکت اور موجودگی اسرائیلی فوج اور خفیہ اداروں

اسرائیل کی تیس خواتین فوجی اہلکار فوج سے فرار

اسرائیلی فوج میں جبری بھرتی کی گئی تیس خواتین فوجی کیمپ سے فرار ہو گئیں- تفصیلات کے مطابق غزہ کے قریب واقع’’زکیم‘‘ فوجی کیمپ میں تعینات خواتین اپنا اسلحہ اور دیگر سازوسامان وہیں چھوڑ کر غائب ہوگئی ہیں-خواتین اہلکاروں کی گم شدگی کے بعد اسرائیلی

مشرق وسطی امن کانفرنس سبو تاژ کرنے کے لیے انتہا پسند یہودیوں کی مہم

اسرائیل میں دائیں بازو کے یہودیوں نے امریکی صدر بش کی دعوت پر نومبر میں امن کانفرنس کو سبوتاژ کرنے کے لیے ایک مہم کا آغاز کیا ہے-عبرانی اخبار’’معاریف‘‘ کی رپورٹ کے مطابق اس مہم کے روح رواں دائیں بازو کی یہودی انتہا پسند تنظیم ’’نیشنل جیوش یونین آرگنائزیشن‘‘ نے اسرائیلی وزیر اعظم

عباس ملیشیا کے کریک ڈائون میں تین حماس ارکان گرفتار

فلسطینی صدر محمودعباس کے زیر کمانڈ سکیورٹی فورسزکا اسلامی تحریک مزاحمت(حماس) کے خلاف کریک ڈائون کا سلسلہ جاری ہے- غرب اردن کے جنوبی شہر نابلس میں سکیورٹی حکام نے رات گئے سرچ آپریشن شروع کیا- اس دوران شہریوں کو آدھی رات کے وقت جگا کر زدو

اسرائیلی فوج کے قاتلانہ حملے میں تین شہری شدید زخمی

غزہ کے نواحے علاقے رفح میں اسرائیلی فوج نے اسلامی جہاد کے عسکری ونگ’’سرایا القدس‘‘ کے مجاہدین پر قاتلانہ حملہ کیا جس میں دو عام شہریوں سمیت تین افرادزخمی ہو گئے-تفصیلات کے مطابق غزہ کے جنوب میں اسرائیلی جاسوس طیاروں نے ایک کار پر میزائل حملہ کیا- حملے میں ایک

اسرائیلی عہدیدار کی فلسطینی پولیس چیف سے ملاقات

اسرائیل نے سکیورٹی فورسز سے سکیورٹی کے سلسلے میں تعاون کے حصول کے لیے فلسطینی سکیورٹی حکام سے رابطے تیز کردیے ہیں- اسرائیلی ریڈیو کے مطابق اسرائیلی داخلی سلامتی کے وزیر آفی دیختر نے فلسطینی اتھارٹی کے ماتحت پولیس چیف سے ملاقات کی -غرب اردن میں ہونے والی اس خفیہ ملاقات