جمعه 02/می/2025

اخبار فلسطین

اسرائیلی آرمی چیف کا صدر سے فلسطینی قیدی رہا نہ کرنے کا مطالبہ

اسرائیلی چیف آف آرمی سٹاف جنرل گابی اشکنازی نے صدر شمعون پیریز سے مطالبہ کیا ہے کہ حماس کے ہاں جنگی قیدی ’’جلعاد شالیط‘‘ کی رہائی تک کوئی فلسطینی قیدی رہا نہ کیا جائے- صدر کے نام لکھے گئے ایک مراسلے میں اشکنازی

اسرائیلی فوج غزہ میں داخل ہوگئی

اسرائیلی فوج کی غزہ میں دراندازیوں کا سلسلہ بدستور جاری ہے- تفصیلات کے مطابق قابض اسرائیلی فوج غزہ کے مشرق سمت میں واقع گزرگاہ ’’المنطار‘‘ سے غزہ میں داخل ہوئی اور شہری تنصیبات پر حملے

اسرائیلی تنصیبات پر مجاہدین کے راکٹ حملے

فلسطینی عسکری تنظیم ’’ناصر صلاح الدین بریگیڈ‘‘ نے غزہ کے قریب واقع یہودی کالونی ’’سدیروٹ‘‘ پر دو راکٹ حملے کیے- تفصیلات کے مطابق میزائل گرنے کے بعد خطرے کے سائرن بچنے کی آوازیں آتی رہیں حملے میں متعدد یہودی

غزہ اور مصر کے درمیان حماس ارکان کی آمد و رفت پر اسرائیل کا احتجاج

اسرائیل نے غزہ اور مصر کے درمیان بارڈر سے حماس اراکین کی آمد و رفت پر سخت تشویش کا اظہار کرتے ہوئے مصر سے سخت احتجاج کیا ہے- اسرائیلی وزارت خارجہ کی جانب سے جاری ایک بیان میں کہا گیا ہے کہ مصر

محمود عباس اسرائیل کو تسلیم نہ کریں: ابو ستہ

حق واپسی کانفرنس کے عمومی کوآرڈینیٹر، سلمان ابو ستہ نے فلسطینی اتھارٹی کے سربراہ محمود عباس کو خبردار کیا ہے کہ وہ مقبوضہ فلسطین کو یہودیوں کی قومی ریاست کے طور پر تسلیم کرنے کے ’’جال‘‘ کا شکار نہ بنیں-ابو ستہ نے کہا ہے کہ اسرائیلی کوشش کررہے ہیں کہ محمود عباس کو مجبور

استنبول اور تہران میں فلسطینیوں کے حق میں مظاہرہ

ہزاروں ترک نماز جمعہ کی ادائیگی کے بعد استنبول شہر کی محمد الفاتح مسجد کے باہر جمع ہوگئے اور اسرائیل مخالف نعرے لگائے- اس مظاہرے کے ذریعے وہ بین الاقوامی یوم القدس میں شرکت کررہے تھے-اس مظاہرے کے انعقاد میں کئی ترک تنظیموں نے ’’دوستان فلسطین‘‘ کے عنوان

مقبوضہ بیت المقدس میں اسرائیلی حکومت کے توسیعی منصوبے

قابض اسرائیلی افواج نے مقبوضہ بیت المقدس میں تعمیراتی سلسلے میں دو جگہوں پر زمین کی کھدائی اور زمین ہموار کرنے کا کام شروع کردیاہے - فلسطینی انسانی حقوق کے مطابق اسرائیلی حکومت کھدائی کاکام ریلوے اسٹیشن کی تعمیر کی غرض سے کررہی ہے- ایک اسٹیشن بیت المقدس

نوکری دلوانے کے لئے رشوت لینے پر فتح کے رہنماکی گرفتاری ، ضمانت پر رہائی

فلسطینی سیکورٹی ذرائع نے انکشاف کیا ہے کہ فتح کے رہنما یحیی رباح کو رشوت لینے کے الزام میں گرفتار کیاگیاتھا- انہوں نے ایک شخص کے دوبیٹوں کو سیکورٹی فورسز میں ملازمت دلوانے کے بدلے سولہ ہزار امریکی ڈالر کا مطالبہ کیاتھا- ذرائع کے مطابق رشوت دینے والے شخص کے بیٹوں کو جب

اسرائیلی وزیر داخلہ کی فلسطینی اتھارٹی کے عہدیداران سے ملاقاتیں

داخلی سلامتی کے اسرائیلی وزیر ایوی ڈکٹر نے مغربی کنارے میں فلسطینی اتھارٹی کے افسران سے ملاقاتیں کیں اور کئی اہم معاملات پر گفتگو کی- عبرانی ریڈیو کی نشر کردہ خبر کے مطابق ڈکٹر نے منظم جرائم، کار چوری اور پولیس سے متعلقہ کئی معاملات پر ان افسران سے بات چیت

بیت المقدس میں 491 برس قبل تعمیر کیا گیا جنگلہ اسرائیل نے گرادیا

بیت المقدس اور فلسطین کے مفتی شیخ محمد حسین نے مقبوضہ بیت المقدس کے باب الخلیل سے ملحق سلطان سلیمان القانونی کے چشمے کے نزدیک واقع تاریخی جنگلے کو گرانے کی شدید مذمت کی ہے- اس کو چار سو اکانوے برس قبل تعمیر کیا گیا تھا- شیخ حسین نے کہا اس جنگلے کی مسماری