جمعه 02/می/2025

اخبار فلسطین

عطاء اللہ حنا کی کلیسائی حیثیت بحال کردی گئی

آرتھوڈکس بطریریکی کونسل نے مقبوضہ بیت المقدس میں عطاء اللہ حنا کو پادریوں کے سربراہ کی حیثیت سے دوبارہ بحال کردیا ہے- اس فیصلے کے بعد المطران عطاء اللہ حنا کو ’’المجمع المقدس‘‘ کے اجلاس کی دعوت دی گئی ہے- عطاء اللہ حنا کو رسمی

اسرائیل غزہ کی پٹی میں داخلے کے بہانے تلاش کررہا ہے: حماس

اسلامی تحریک مزاحمت (حماس) نے کہا ہے کہ اسرائیل اسلحہ کی سمگلنگ اور غزہ کی پٹی میں سمگلنگ کے لیے سرنگوں پر قبضے کے معاملے کو بڑھا چڑھا کر پیش کررہا ہے- جس کا مقصد غزہ کی پٹی کو تباہ کرنے اور فلسطینیوں کی نسل کشی کا

محمود عباس کے ساتھ معاہدہ طے پانا بعید از امکان ہے

اسرائیلی وزیر اعظم ایہود اولمرٹ نے کہا ہے کہ فلسطینی صدر محمود عباس کے مابین کوئی معاہدہ طے پانا بعید ازامکان ہے- انہوں نے اسرائیلی پارلیمنٹ سے خطاب میں کہا کہ وہ قیام امن کے عمل میں ایک قدم آگے بڑھنے کا عزم رکھتے

بیت المقدس کے حوالے سے مذاکرات پر تشویش: شیخ رائد صلاح

1948ء میں اسرائیل کے قبضے میں جانے والے فلسطینی علاقے کی اسلامی تحریک کے سربراہ شیخ رائد صلاح نے فلسطینی اتھارٹی کے سربراہ محمود عباس اور اسرائیلی افسران کے درمیان ملاقاتوں میں مقبوضہ بیت المقدس کو زیر بحث لانے پر شدید تنقید کی ہے-اپنے ایک بیان میں شیخ صلاح نے کہا

گوگل ویب سائٹ پر اسرائیلی حساس مقامات کی تصویریں

مشہور ویب سائٹ ’’گوگل ایرت ‘‘پر کی گئی تبدیلیوں سے دنیا کے کونے کونے میں کروڑوں افراد کو اسرائیل کے ان حساس مقامات کا علم ہوگیاہے - جو وہ سالہا سال سے خفیہ رکھنے کی کوشش

اسرائیلی اور فلسطینی ٹیکنیکل ٹیموں کا اجلاس آئندہ ہفتے ہوگا

صدر بش کی دعوت پر واشنگٹن میں بلائی جانے والی مجوزہ امن کانفرنس کے حوالے سے اسرائیل اور فلسطین کی ٹیکنیکل ٹیمیں آئندہ ہفتے پس میں ملنے اور اجلاسوں کا سلسلہ شروع کریں گی - اسرائیلی

اسرائیلی فوجی یونٹ مکمل درزیوں پر مشتمل

مقبوضہ فلسطین میں اسرائیلی فوجی خفیہ ادارے کی ایک مکمل یونٹ درزیوں پر مشتمل ہے- سیٹلائٹ چینل ’’ٹین‘‘نے مقبوضہ فلسطین کے شمالی شہر حیفا کے قریب ایک چھوٹے اسرائیلی

مغوی اسرائیلی فوجی کاباپ موساد کا افسر رہ چکاہے

مغوی اسرائیلی فوجی گیلاد شالت کی رہائی کے لئے وزیراعظم ایہود اولمرٹ کی حکومت پر شدید سیاسی دبائو ہے- سیاسی دباؤ کے نتیجے میں اسرائیلی حکومت نے مصر سے رابطہ کیاہے کہ وہ

سوڈان کی جانب سے حماس اور فتح کے درمیان مذاکرات شروع کرانے کی کوشش

اسلامی تحریک مزاحمت (حماس ) کے ترجمان نے واضح کیا ہے کہ سوڈانی قیادت حماس اور فتح کے درمیان مذاکرات کا عمل شروع کرانے کی کوشش کررہی ہے - حماس کے ترجمان ابو زہری کے کے مطابق سوڈانی حکومت نے حماس سے رابطے کئے ہیں تاہم حماس

فتح کے اندر اختلافات شدت اختیار کرگئے

فلسطینی صدر محمود عباس کی جماعت فتح میں اندرونی اختلافات کے باعث ٹوٹ پھوٹ کا عمل شروع ہوچکاہے- محمود عباس نے پی ایل او کے سیاسی حلقے کے چیئرمی فارق قدومی کو ان کی ذمہ داریوں