
مغربی کنارے میں حماس کے کارکنان کی گرفتاری کا سلسلہ جاری
پیر-29-اکتوبر-2007
فلسطینی اتھارٹی کا سلامتی محکمہ جو فلسطینی اتھارٹی کے سربراہ محمود عباس کے کنٹرول میں ہے نے مغربی کنارے میں حماس کے حامیوں کی بلاجواز گرفتاریوں کا سلسلہ جاری رکھا ہوا ہے-
پیر-29-اکتوبر-2007
فلسطینی اتھارٹی کا سلامتی محکمہ جو فلسطینی اتھارٹی کے سربراہ محمود عباس کے کنٹرول میں ہے نے مغربی کنارے میں حماس کے حامیوں کی بلاجواز گرفتاریوں کا سلسلہ جاری رکھا ہوا ہے-
پیر-29-اکتوبر-2007
فتح الیاس تنظیم کے سیکرٹری جنرل ابو ھلال نے فلسطینی اتھارٹی کی سلام فیاض حکومت پر الزام عائد کیا ہے کہ وہ فلسطینی مزاحمتی جماعتوں کی خواہشات کے برعکس اوسلو میں طے پانے والے معاہدے پر عملدرآمد کررہی ہے-
پیر-29-اکتوبر-2007
اسرائیلی نقب جیل میں موجود فلسطینی قیدیوں نے جیل انتظامیہ پر الزام عائد کیا ہے کہ وہ انہیں مستقل طور پر معذور کرنے کے اقدامات کررہی ہے-
پیر-29-اکتوبر-2007
جنوبی غزہ کی پٹی کے مشرق میں خان یونس کے فراحین علاقے میں قدس بریگیڈ کی اسرائیلی فوجی دستوں سے جھڑپ ہوئی جس سے ایک مجاہد شہید اور کئی زخمی ہوگئے-
پیر-29-اکتوبر-2007
اسرائیلی وزیر اعظم ایہود اولمرٹ نے شام پر حملے کے دوران ترکی کی فضاء کو استعمال کرنے پر ہمسایہ ملک ترکی سے معافی مانگ لی-
پیر-29-اکتوبر-2007
غزہ کی پٹی میں اسلامی تحریک مزاحمت (حماس) کی حکومت کی وزارت داخلہ نے واضح کیا ہے کہ خان یونس میں شہید ہونے والی فلسطینی خواتین کی ہلاکت کی وجہ اسرائیلی بمباری ہے-
پیر-29-اکتوبر-2007
اسلامی تحریک مزاحمت (حماس) نے فلسطینی صدر محمود عباس اور اسرائیلی وزیر اعظم ایہود اولمرٹ کے درمیان ہونے والی ملاقات کو اسرائیلی جارحیت پر پردہ پوشی کی سازش قرار دیا ہے-
پیر-29-اکتوبر-2007
اسرائیل نے اقوام متحدہ کی جانب سے ھولو کاسٹ کے موضوع کو تعلیمی نصاب میں شامل کرنے کے فیصلے کا خیر مقدم کیا ہے-
پیر-29-اکتوبر-2007
اسلامی تحریک مزاحمت (حماس) کے عسکری ونگ القسام بریگیڈ نے اپنے ایک کمانڈر کی شہادت کا اعلان کیا ہے-
پیر-29-اکتوبر-2007
مقبوضہ فلسطین میں اسلامی تحریک کے سربراہ الشیخ رائد صلاح نے امریکہ میں ہونے والی کانفرنس میں مقبوضہ بیت المقدس کو زیر بحث لانے سے متنبہ کیا ہے- انہوں نے کہا کہ بیت المقدس پر مذاکرات کی ضرورت نہیں-