
اسرائیلی فیکٹریوں سے سلفیت کا علاقہ متاثر
ہفتہ-17-نومبر-2007
فلسطین کے میڈیکل ذرائع نے اطلاع دی ہے کہ سلفیت میں قائم اسرائیلی صنعتی زون کی وجہ سے ماحول میں لودگی تیزی سے بڑھ رہی ہے -
ہفتہ-17-نومبر-2007
فلسطین کے میڈیکل ذرائع نے اطلاع دی ہے کہ سلفیت میں قائم اسرائیلی صنعتی زون کی وجہ سے ماحول میں لودگی تیزی سے بڑھ رہی ہے -
ہفتہ-17-نومبر-2007
اسرائیلی فوجی دستوں نے بیت لحم سے حماس کے چھ کارکنان کو گرفتار کرلیا ہے جبکہ عباس ملیشیا نے مغربی کنارے کے مختلف حصوں سے نو افراد کو گرفتار کیا ہے -
ہفتہ-17-نومبر-2007
اسرائیل کے نائب وزیراعظم حائم رامون نے کہا ہے کہ ضروری ہے کہ فلسطینی اسرائیل کو تسلیم کریں- یہ بھی ضروری ہے کہ ساٹھ لاکھ فلسطینی دنیا بھر سے فلسطین میں آ کر آباد ہونے کا خیال ترک کردیں-
ہفتہ-17-نومبر-2007
فلسطینی اتھارٹی کے منتخب وزیراعظم اسماعیل ھنیہ نے جمعرات کے روز ٹیلی ویژن پر قوم سے خطاب کیا جس میں انہوں نے فلسطین میں ہونے والی تازہ ترین پیش رفت پر گفتگو کی- انہوں نے اپنے خطاب میں کہا کہ فلسطینی قومی کونسل کے الجزائر میں ہونے والے اجلاس کو انیس برس ہورہے ہیں
ہفتہ-17-نومبر-2007
برطانوی رکن پارلیمنٹ جارج گالوے نے القدس کی آزادی اور اس سے اسرائیلی تسلط سے نکالنے کے لیے مسلمانوں کی ناکافی کوششوں پر تشویش کا اظہار کیا ہے-
ہفتہ-17-نومبر-2007
ترکی کے دارالحکومت استنبول میں منعقدہ القدس انٹرنیشنل کانفرنس میں دنیا بھرسے 65 ممالک کے تین ہزار سے زائد مندوبین نے قبلہ اول کو پنجہ یہود سے آزاد کرنے کے لیے کوششیں تیز کرنے کا مطالبہ کیا ہے-کانفرنس میں مسلمانوں کے علاوہ مسیحی برادری بھی نمائندگی کررہی ہے-
جمعہ-16-نومبر-2007
فلسطینی وزارت داخلہ کے ما تحت پولیس نے جرمن ٹیلی ویژن کے عملے پر نامعلوم افراد کے حملے کی خبروں کو بے بنیاد قرار دیا ہے-
جمعہ-16-نومبر-2007
اسرائیل نے مقبوضہ بیت المقدس کی تقسیم اور اس سے یہودیوں کے انخلاء کو روکنے کے لیے ایک نئے قانون کی منظوری دی ہے-
جمعہ-16-نومبر-2007
اسرائیلی آرمی چیف گابی اشنکنازی نے کہا کہ گزشتہ برس کی لبنان اسرائیل جنگ سے اسرائیلی دفاعی قوت میں غیر معمولی بہتری آئی ہے-
جمعہ-16-نومبر-2007
اسرائیل نے رواں ماہ کی 18 تاریخ سے غرب اردن میں نئی فوجی مشقیں شروع کرنے کافیصلہ کیا ہے-