یکشنبه 11/می/2025

اخبار فلسطین

اسرائیلی ریاستی دہشت گردی میں نو فلسطینی شہید

غزہ اور اس کے گردو نواح میں اسرائیلی ریاستی دہشت گردی میں نو فلسطینی شہید کر دیے گئے -

عباس ملیشیا کا مدرسے پر حملہ، کتابیں اور قرآن کریم قبضے میں لے لیے گئے

فلسطینی صدرمحمود عباس کے زیر کمانڈ سکیورٹی حکانے غرب اردن کے شہر نابلس میں حفظ قرآن کے مدرسے پر حملہ کر کے طلبہ اورانتظامیہ کو تشدد کانشانہ بنایا-

90 ارب ڈالر کے عوض،القدس اور فلسطینی مہاجرین کے مستقبل کا سودا

اسرائیل اور فلسطین کے درمیان فلسطینی مہاجرین اور القدس کے تنازعے کے تفصیہ کے لیے دونوں رہنماؤں میں انتہائی خطرناک سازش کا انکشاف کیا گیا ہے-

اقوام متحدہ انروا کی کمشنر جنرل غزہ کی حالت کامسئلہ اہم فورمز پر پیش کریں گی

اقوام متحدہ کے بحالی وتعمیرات کے ادارے ’’انروا ‘‘ کی کمشنر جنرل کیرن ابو زید نے عوامی مزاحمت مخالف کمیٹیوں کے وفد سے ملاقات کی

اقوام متحدہ انروا کی کمشنر جنرل غزہ کی حالت کامسئلہ اہم فورمز پر پیش کریں گی

اقوام متحدہ کے بحالی وتعمیرات کے ادارے ’’انروا ‘‘ کی کمشنر جنرل کیرن ابو زید نے عوامی مزاحمت مخالف کمیٹیوں کے وفد سے ملاقات کی

غزہ میں اگلے ہفتے قومی کانفرنس ہوگی

غزہ کی پٹی میں فلسطینی جماعتیں اگلے ہفتے قومی کانفرنس کا انعقاد کریں گی، اس میں اعلان کیا جائے گاکہ قومی اہداف اور حقوق پر مفاہمت نہ کی جائے گی-

اسرائیلی فوج سے جھڑپ میں دو فلسطینی مجاہد شہید

فلسطین کے میڈیکل ذرائع کے مطابق قدس بریگیڈ اور عوامی مزاحمتی کمیٹیوں کے عسکری بازو صلاح الدین بریگیڈ سے تعلق رکھنے والے دو مجاہدین ، اسرائیلی سپیشل دستوں سے جھڑپ کے دوران غزہ کی پٹی کے مغازی مہاجر کیمپ میں شہید ہوگئے-

فلسطینی سائنسدان کو جیل سے ہسپتال منتقل کردیاگیا

اسرائیلی مجدو سینٹرل میں نظر بند فلسطینی سائنسدان ڈاکٹر عیصام راشد العشکر کی صحت تیزی سے خراب ہو رہی ہے- اسرائیلی جیل انتظامیہ نے اسے رملے جیل ہسپتال میں بھیج دیا ہے-

فلسطینی سیکورٹی اہل کار ہماری آواز دبا نہیں سکتے :حماس

اسلامی تحریک مزاحمت (حماس) نے کہا ہے کہ مغربی کنارے میں اس کی آوار سنی جائے گی اور رام اللہ کی حکومت نے جن مصنوعی اقدامات کا سلسلہ شروع کررکھاہے، ان سے دبائی نہ جاسکے گی-

امن کانفرنس مسئلہ فلسطین کے حل کے بجائے اسے دبانے کی سازش ہے: متحدہ مزاحمتی محاذ

فلسطین کی پانچ مزاحمتی تنظیموں کے اتحاد نے امریکہ میں ہونے والی امن کانفرنس کو فلسطینی عوام اور مسئلہ فلسطین کے خلاف گہری سازش قراردیا ہے-