
امن فلسطین کو کانفرنسوں کے ذریعے تقسیم نہیں کیا جاسکتا: حماس
اتوار-2-دسمبر-2007
اسلامی تحریک مزاحمت (حماس) نے اقوام متحدہ کی قرارداد نمبر 181 کو فلسطینیوں پر پڑنے والے مظالم کا سبب قرار دیا ہے کیونکہ اس قرارداد نے فلسطین کی تقسیم اور یہودی ریاست کے قیام کی اجازت دی تھی-