
اناپولیس کانفرنس کے فیصلوں کی کوئی اہمیت نہیں، جہاد جاری رکھیں گے
جمعرات-6-دسمبر-2007
اسلامی جہاد نے تحریک آزادئ فلسطین کے لیے ہر پلیٹ فارم سے جدوجہد جاری رکھنے کے عزم کا اعادہ کیا ہے-
جمعرات-6-دسمبر-2007
اسلامی جہاد نے تحریک آزادئ فلسطین کے لیے ہر پلیٹ فارم سے جدوجہد جاری رکھنے کے عزم کا اعادہ کیا ہے-
جمعرات-6-دسمبر-2007
اسیر فلسطینی اسپیکر ڈاکٹر عزیز دویک نے غزہ کے سیکورٹی اداروں کو مصری کمانڈ میں دیئے جانے کے بارے میں اپنے نام منسوب بیان کو بے بنیاد قرار دیا ہے -
بدھ-5-دسمبر-2007
فلسطینی مرکز برائے اسرائیلی تحقیقات نے پمفلٹ شائع کیا ہے جس کا محور و مرکز مغربی کنارے اور غزہ کی پٹی میں فلسطینیوں کی تعداد کے متعلق اسرائیلی ماہرین شماریات کے درمیان اختلافات ہیں-
بدھ-5-دسمبر-2007
فلسطینی صدر محمود عباس کے زیر کمانڈ سیکورٹی فورسز نے پچاس سالہ کے مریض قیدی سلیمان پر وحشیانہ تشدد کر کے اسے شدید زخمی کردیا-
بدھ-5-دسمبر-2007
غرب اردن میں فلسطینی اتھارٹی کے سربراہ اور فلسطینی صدر محمود عباس نے غزہ کے شہریوں کو ادائیگی حج کے لیے رفح کراسنگ سے اجازت دینے پر سخت برہمی کا اظہار کیا ہے-
بدھ-5-دسمبر-2007
اسرائیلی وزیر خارجہ تسیبی لیفنی نے کہا ہے کہ گزشتہ ماہ کے آخر میں امریکہ میں منعقدہ مشرق وسطی امن کانفرنس میں عرب ممالک کی شرکت کے لیے غیر ملکی اصرار محمود عباس پر دباؤ ڈالنے کے لیے تھا-
بدھ-5-دسمبر-2007
فلسطین قانون ساز کونسل کے چیئرمین نے عرب اور مسلم ممالک سے اپیل کی ہے کہ فلسطینیوں پر جو پابندی عائد کی گئی ہے اس کو اٹھانے کے لیے اپنا کردار ادا کریں-
بدھ-5-دسمبر-2007
اسلامی جہاد تحریک کے عسکری بازو قدس بریگیڈ کا کہنا ہے کہ غزہ کی پٹی میں ستر مرد اور خواتین بمبار تیار بیٹھے ہیں جیسے ہی اسرائیلی قابض فوج کارروائی کرے وہ میدان عمل میں کود پڑیں گے-
بدھ-5-دسمبر-2007
اسلامی تحریک مزاحمت حماس نے خبردار کیا ہے کہ غزہ کی پٹی ’’ٹائم بم‘‘ میں تبدیل ہو چکی ہے اور گزشتہ چھ ماہ سے جو اقتصادی گھیرائو کیا گیا ہے کہ وہ انتہائی تباہی کا پیش خیمہ ثابت ہوسکتا ہے-
بدھ-5-دسمبر-2007
اسلامی تحریک مزاحمت (حماس) کے نمایاں راہنماء عباس السید نے الزام عائد کیا ہے کہ اسرائیل قابض انتظامیہ فلسطینی قیدیوں کے ساتھ بدترین سلوک کررہی ہے- عباس السید کو 46 بار عمر قید کی سزا ملی ہوئی ہے-