دوشنبه 12/می/2025

اخبار فلسطین

اسلامی جہاد کے مجاہدنے معافی کے بدلے ہتھیار نہیں پھینکے

اسلامی جہاد تحریک کے عسکری بازو قدس بریگیڈ نے اس خبر کی تردید کی ہے کہ ان کی تنظیم کے کسی فرد نے محمود عباس کی سیکورٹی فورس کے سامنے نابلس میں ’’ہتھیار ‘‘ نہیں ڈالے ہیں تاکہ اس کے بدلے میں انہیں اسرائیل سے ’’معافی ‘‘ مل سکے -

اسرائیل امریکی دباؤ کے باوجود یہودی بستیاں تعمیر کرے گا

یہودی بستیوں میں نئے گھروں کی تعمیر روکنے کے حوالے سے امریکی مطالبے کو اسرائیل نے کسی خاطر میں نہیں لایا-

فلسطینیوں کی اکثریت نے اناپولیس کانفرنس کو خطرناک سازش قرار دیا

فلسطینی عوام کی اکثریت نے گزشتہ نومبر کے آخر میں ہونے والی امن کانفرنس کو بنیادی قومی مفادات کے خلاف سازش قرار دیا ہے-

رام اللہ میں اقوام متحدہ کے دفتر پر اسرائیلی حملہ

غرب اردن کے شہر رام اللہ میں قائم اقوام متحدہ کے پناہ گزینوں سے متعلق ادارے ’’اونروا‘‘ کے دفتر پر اسرائیلی فوج نے حملہ کر کے قیمتی اشیاء کی توڑ پھوڑ کی-

القدس کے خلاف صہیونی سازشوں کو بے نقاب کرنے کے لیے بیداری مہم کا آغاز

فلسطین میں قبلہ اول کے ذمہ دار ادارے ’’اقصی فاؤنڈیشن‘‘ نے ایک عوامی بیداری مہم کا آغاز کیا ہے جس کا مقصد القدس کو یہودی سازشیں بے نقاب کرتے ہوئے اور اس کے تاریخی و جغرافیائی حقائق پامال کرنے کے حوالے سے امت مسلمہ کو آگاہ کرنا ہے-

فلسطینی قیدیوں سے نارروا سلوک پر ریڈ کراس کی مذمت

انسانی حقوق کے عالمی ادارے’’ ریڈ کراس‘‘ نے اسرائیلی حکام کی جانب سے قیدیوں کے ملاقاتیوں پر پابندی لگانے کے اور ان سے نارروا سلوک کرنے کی مذمت کرتے ہوئے پابندیاں فوری طورپر اٹھانے کا مطالبہ کیا ہے-

غزہ میں بحران کی ذمہ داری انا پولیس کانفرنس کے شرکاء پر عائد ہو گی: حماس

اسلامی تحریک مزاحمت(حماس) نے خبردار کیا ہے کہ غزہ میں انسانی بحران کی کسی بھی قسم کی ذمہ داری ان ممالک پر عائد ہو گی جنہوں نے امریکہ اور اسرائیل کی دعوت پر اناپولیس کانفرنس میں شرکت کی-

اسرائیلی جارحیت ، 8 دنوں میں24حماس اراکین شہید

گزشتہ ایک ہفتے کے دوران اسرائیلی فوج کی غزہ پر جارحیت میں نمایاں اضافہ ہو گیا ہے-

فلسطینی اتھارٹی نے غزہ کے طبی عملے اور ججوں کی تنخواہی روک لیں

غرب اردن میں قائم سلام فیاض کی غیر آئینی حکومت نے غزہ کے 22 ججوں ، طبی عملے کے 100 اراکین ،ڈاکٹروں اور یونیورسٹی کے 35 پروفیسروں کی تنخواہیں روک لی ہیں-

حماس نے جوابی حملے کی تیاری کر لی

غزہ کی پٹی میں اسرائیل کی بڑھتی ہوئی ریاستی دہشت گردی اور حملوں کے پیش نظر اسلامی تحریک مزاحمت(حماس) نے کسی بڑے حملے سے نمٹنے کے لیے جوابی کارروائی کی تیاری شروع کردی ہے-