
نئی تعمیرات کے اسرائیلی فیصلے سے اناپولیس کانفرنس کا پول کھل گیا: حماس
اتوار-9-دسمبر-2007
اسلامی تحریک مزاحمت (حماس) کے سیاسی شعبے کے رکن ڈاکٹر عزت رشق نے کہا ہے کہ اسرائیل کا القدس میں تین سو نئے مکانات کی تعمیر کا اعلان امریکہ میں منعقدہ امن کانفرنس کے حقائق سے پردہ اٹھانے کے لیے کافی ہے-