جمعه 07/فوریه/2025

اخبار فلسطین

فلسطینی اتھارٹی اور اسرائیلی افسروں کے درمیان خفیہ مذاکرات جاری ہیں

اسلامی تحریک مزاحمت (حماس) کے سیاسی بیورو کے رکن محمد نزال نے فلسطینی اتھارٹی کے اسرائیلی افسران کے ساتھ مذاکرات پر شدید تنقید کی ہے- انہوں نے کہا کہ فلسطینی اتھارٹی کے سابق وزیر اعظم احمد قریع اسرائیل کے ساتھ

غزہ میں پولیس اہلکار، القسام مجاہدین شہید کرنے کا منصوبہ ناکام

اسلامی تحریک مزاحمت (حماس) نے اعلان کیا ہے کہ وہ غزہ میں امن و امان تاراج کرنے والوں سے وہی سلوک کرے گی کہ جو قابض اسرائیلی حکومت کے کارندوں کے ذریعے علاقے میں فساد برپا کرنے والوں سے روا رکھا جاتا ہے-

مغربی کنارے میں یہودی آبادکاروں کی دست درازیاں

مغربی کنارے میں فلسطینیوں کی اراضی پر یہودیوں کی دست درازیاں جاری ہیں- نابلس کے شمال مغرب میں خالی کی گئی بستی ’’حومش‘‘ میں ایک دفعہ پھر سینکڑوں یہودی اکٹھے ہوئے اور ’’عید العرش‘‘کے مذہبی تہوار کی مناسبت سے رسومات ادا کیں- عینی شاہدین کے

فلسطینی بچے محمد درہ کے قتل کے جرم سے اپنےآپ کو الگ کرنے کی اسرائیلی کوشش

اسرائیل فلسطینی بچے محمد درہ کے قتل کے جرم سے اپنےآپ کو بری کرنے کی کوشش کررہاہے- اسرائیل کے سرکاری میڈیا سینٹر کے ڈائریکٹر نے کہاہے کہ 2000ء میں محمد درہ اسرائیلی فوجی اہلکار کی گولی سے شہید نہیں ہوا بلکہ فلسطینیوں کی جانب سے ہونے والی فائرنگ کی زد

محمود عباس کی آئینی حیثیت مشکوک ہے:اسرائیل

اسرائیلی پارلیمانی دفاعی و خارجہ کمیٹی کے چیئرمین تساہی ہانبغی نے فلسطین اور اسرائیل کے درمیان قیام امن کے لئے بلائی جانے والی مجوزہ امریکی کانفرنس میں حتمی مسائل زیر بحث لانے سے انکار کیاہے- کیونکہ فلسطینی صدر محمود عباس پر الزامات ہیں کہ انہیں مکمل آئینی حیثیت حاصل نہیں ہے- تساہی ہانبغی

اسرائیلی آرمی چیف کا صدر سے فلسطینی قیدی رہا نہ کرنے کا مطالبہ

اسرائیلی چیف آف آرمی سٹاف جنرل گابی اشکنازی نے صدر شمعون پیریز سے مطالبہ کیا ہے کہ حماس کے ہاں جنگی قیدی ’’جلعاد شالیط‘‘ کی رہائی تک کوئی فلسطینی قیدی رہا نہ کیا جائے- صدر کے نام لکھے گئے ایک مراسلے میں اشکنازی

اسرائیلی فوج غزہ میں داخل ہوگئی

اسرائیلی فوج کی غزہ میں دراندازیوں کا سلسلہ بدستور جاری ہے- تفصیلات کے مطابق قابض اسرائیلی فوج غزہ کے مشرق سمت میں واقع گزرگاہ ’’المنطار‘‘ سے غزہ میں داخل ہوئی اور شہری تنصیبات پر حملے

اسرائیلی تنصیبات پر مجاہدین کے راکٹ حملے

فلسطینی عسکری تنظیم ’’ناصر صلاح الدین بریگیڈ‘‘ نے غزہ کے قریب واقع یہودی کالونی ’’سدیروٹ‘‘ پر دو راکٹ حملے کیے- تفصیلات کے مطابق میزائل گرنے کے بعد خطرے کے سائرن بچنے کی آوازیں آتی رہیں حملے میں متعدد یہودی

غزہ اور مصر کے درمیان حماس ارکان کی آمد و رفت پر اسرائیل کا احتجاج

اسرائیل نے غزہ اور مصر کے درمیان بارڈر سے حماس اراکین کی آمد و رفت پر سخت تشویش کا اظہار کرتے ہوئے مصر سے سخت احتجاج کیا ہے- اسرائیلی وزارت خارجہ کی جانب سے جاری ایک بیان میں کہا گیا ہے کہ مصر

محمود عباس اسرائیل کو تسلیم نہ کریں: ابو ستہ

حق واپسی کانفرنس کے عمومی کوآرڈینیٹر، سلمان ابو ستہ نے فلسطینی اتھارٹی کے سربراہ محمود عباس کو خبردار کیا ہے کہ وہ مقبوضہ فلسطین کو یہودیوں کی قومی ریاست کے طور پر تسلیم کرنے کے ’’جال‘‘ کا شکار نہ بنیں-ابو ستہ نے کہا ہے کہ اسرائیلی کوشش کررہے ہیں کہ محمود عباس کو مجبور