شنبه 18/ژانویه/2025

اخبار فلسطین

زیتون کے پھل کی چنائی کے موقع پر یہودی آبادکاروں کی دست درازیاں

مغربی کنارے کے مختلف علاقوں میں زیتون کی فصل کی کٹائی کے موقع پر یہودی آباد کاروں نے فلسطینی کسانوں پر دست درازی کی اور انہیں زیتون کا پھل توڑنے سے منع کیا- بعض مقامات پر یہودی آباد کاروں اور کسانوں کے

اسرائیل مصنوعی ریاست ہے: یہودی مذہبی پیشوا

صہیونی مخالف یہودی تنظیم ’’ناتوری کارتا‘‘ کے پیشوا حافام آرون کوھین نے اعلان کیا ہے کہ اگر اسرائیلیوں کے خلاف جنگی جرائم کے ارتکاب کا الزام لگایا جاتا ہے تو وہ عدالت میں ان کے خلاف گواہی دینے کے لیے تیار ہیں- انہوں نے

اسرائیل نے مسجد اقصی کے قریب کھدائی کا عمل کچھ مدت کے لیے مؤخر کردیا

اسرائیل نے مسجد اقصی کے قریب کھدائی کا کام شروع کرنے کو کچھ مدت کے لیے مؤخر کردیا ہے- مسجد اقصی کے قریب آثار کی تلاش کے بہانے کھدائی کے کام کی عالم اسلام و عرب نے مذمت کی تھی- اسرائیلی وزیر

شام،اسرائیل پر ایک ہزار میزائل داغ سکتا ہے

اسرائیلی فوج کو خطرہ ہے کہ جنگ کی صورت میں شام اچانک ایک ہزار میزائل اسرائیل پر داغ سکتا ہے- تل ابیب سے عبرانی زبان میں شائع ہونے والے اخبار معاریف کے مطابق اسرائیل نے شام کی طرف دوبارہ ٹیٹ بیلون چھوڑے ہیں- دوسری جانب

حماس کا عسکری ونگ باقاعدہ فوج بن گیا: صہیونی عسکری حلقوں کا واویلا

اسرائیل کی فوجی مجالس میں اس بات کا اعتراف کیا جارہا ہے کہ اسلامی تحریک مزاحمت (حماس) کا عسکری ونگ القسام بریگیڈ ایک منظم فوج کا روپ دھار گیا ہے جس کے پاس بڑی تعداد میں ٹینک شکن میزائل ہیں اور بلاخوف و خطر اسرائیلی فوج پر

رفح پر اسرائیلی فوجی دستوں کا حملہ‘ دو فلسطینی زخمی

جنوبی غزہ کی پٹی کے علاقے رفح میں دو فلسطینیوں کو اسرائیلی فوجیوں نے گرفتار اور تیسرے کو اغواء کرلیا- مقامی ذرائع نے مرکز اطلاعات فلسطین کے نمائندے کو بتایا کہ پانچ اسرائیلی فوجی ٹینکوں نے جرادات علاقے کو اچانک گھیر لیا-

فلسطینی صدر اور وزیر اعظم کے درمیان اختلافات: حکومتی اراکین میں سراسیمگی

فلسطینی صدر محمود عباس اور انکی قائم کردہ منظور نظر فلسطینی اتھارٹی کے درمیان اختلافات کی خبریں سیاسی حلقوں میں گردش کر رہی ہیں- لندن کی خبر رساں ایجنسی القدس پریس کے مطابق صدر محمود عباس اورملکی امن وامان کمیٹی کے سابق مشیر محمد دحلان کے درمیان تعلقات کشیدہ ہیں -

فلسطینی سیکورٹی فورسز کا اخوان المسلمون کے بانی رکن کے گھر پر دھاوا

فلسطینی صدر محمود عباس کو براہ راست جواب دہ سیکورٹی فورسز نے فلسطین میں اخوان المسلمون کے ایک بانی رکن الشیخ سعید بلال مرحوم کے گھر پر دھاوا بولا اور ان کے دوبیٹوں کو گرفتا ر کرلیا-

اسرائیل کو تسلیم نہیں کریں گے: اخوا ن المسلمون

اسرائیل کو تسلیم کرنے کے بارے میں غور و فکر کرنے کے حوالے سے خبروں کی اخوان المسلمون نے تردید کی ہے - مصر میں اخوان المسلمون کے پولٹ بیورو کے چیئرمین ڈاکٹر عصام العریان نے واضح کیا ہے کہ اخوان المسلمون اسرائیل کو تسلیم نہیں کرے گی -

سابق اسرائیلی وزیر نے اولمرٹ کے دورہ ماسکو کی مذمت کردی

اسرائیل کے سابق وزیر خارجہ سیلفان شالوم نے صہیونی وزیر اعظم ایہود اولمرٹ کے دورہ ماسکو پر تنقید کرتے ہوئے اسے ایک’’گھٹیا اقدام‘‘ سے تعبیر کیا ہے- سیلفان شالوم حزب مخالف کی جماعت لیکوڈ کی ٹکٹ پر اسرائیلی پارلیمنٹ کے رکن منتخب ہوئے-