
قابض اسرائیلی فوج کی جانب سے رام اللہ اور الخلیل میں بڑے پیمانے پر مکانات کی مسماری
پیر-21-اپریل-2025
مغربی کنارہ – مرکزاطلاعات فلسطین سوموار کی صبح قابض اسرائیلی فوج نے رام اللہ اور الخلیل میں گھروں اور رہائشی عمارتوں کی وسیع پیمانے پر مسماری شروع کی۔ قابض فوج نے بلڈوزروں کی مدد سے الخلیل کے شمال میں بیت امر قصبے میں سات منزلہ رہائشی عمارت کو مسمار کرنا شروع کر دیا۔ مقامی ذرائع […]