پنج شنبه 01/می/2025

اخبار فلسطین

اسرائیلی قیدیوں کی رہائی حکومت کا اہم ہدف نہیں: سموٹرچ نے آخر کار سچ اگل دیا

مقبوضہ بیت المقدس ۔ مرکزاطلاعات فلسطین غزہ میں فلسطینی مزاحمت کاروں کی قید میں موجود قابض اسرائیلیوں کی رہائی کے لیے مظاہروں کے باوجود اسرائیل کی انتہا پسند حکومت کے وزیر خزانہ بزلئیل سمورٹرچ نے اعتراف کیا ہے کہ "یرغمالیوں کی واپسی ان کا سب سے اہم مقصد نہیں ہے”۔ انتہائی دائیں بازو کے وزیر […]

طبی کارکنوں کے وحشیانہ قتل عام کے مجرموں کو عبرت ناک سزا دلائی جائے:حماس

غزہ – مرکزاطلاعات فلسطین اسلامی تحریک مزاحمت ’حماس‘ نے غزہ کی پٹی کے جنوب میں واقع رفح میں قابض اسرائیلی فوج کی طرف سے طبی عملے کے کارکنوں کو وحشیانہ طریقے سے شہید کرنے کو سنگین جرم قرار دیتے ہوئے اس کی بین الاقوامی تحقیقات کے مطالبے کا اعادہ کیا ہے۔حماس نے اس واقعے سے […]

غزہ میں فلسطینی نسل کشی جاری، شہداء کی تعداد بڑھ کر 51 ہزار 240 ہو گئی

غزہ – مرکزاطلاعات فلسطین غزہ کی پٹی میں وزارت صحت نے اعلان کیا ہے کہ 7 اکتوبر 2023ء سے اب تک قابض اسرائیلی ریاست کی طرف سے فلسطینیوں کے خلاف جاری نسل کشی کی جنگ میں شہداء کی تعداد بڑھ کر 51,240 ہوگئی ہے جب کہ 116,931 زخمی ہوئے ہیں۔ وزارت صحت نے پیر کو […]

جنین میں اسرائیلی دہشت گردی کے91، تباہی سے 300 ملین ڈالر کا نقصان

جنین – مرکزاطلاعات فلسطین مقبوضہ مغربی کنارے کے شمالی شہر جنین میں اور اس کے کیمپ پر جاری اسرائیلی جارحیت کی وجہ سے ہونے والی تباہی کا تخمینہ تقریباً 300 ملین ڈالر لگایا گیا ہے۔ قابض فوج جان بوجھ کر وسیع پیمانے پر تباہی پھیلا رہی ہے تاکہ کیمپ اور اس کے گردونواح کو ناقابل […]

مولانا فضل الرحمان کا فلسطین کی خاطر ’مجلس اتحاد امت‘ کے نام سے پلیٹ فارم کا اعلان

لاہور۔ مرکزاطلاعات فلسطین ، ایجنسیاں جمعیت علمائے اسلام (جے یو آئی) کے سربراہ مولانا فضل الرحمٰن نے پیر کو ’مجلس اتحاد امت‘ کے نام سے ایک پلیٹ فارم تشکیل دینے کا اعلان کرتے ہوئے کہا کہ 27 اپریل کو اسی پلیٹ فارم سے لاہور میں جلسہ عام منعقد کیا جا رہا ہے جس میں ’تمام […]

مغربی کنارے پر خودمختاری نافذ کرنے کا مطالبہ صہیونی توسیع پسندی کی پالیسیوں کا تسلسل ہے:حماس

غزہ – مرکزاطلاعات فلسطین اسلامی تحریک مزاحمت’حماس‘ نے زور دے کر کہا ہےکہ قابض حکومت کے متعدد وزراء کے بیانات جن میں انہوں نے مقبوضہ مغربی کنارے پر "اسرائیلی خودمختاری” کے نفاذ کا مطالبہ کیا ہے جارحانہ آبادکاری کی پالیسیوں میں توسیع اور فلسطینیوں کی زمین کے اصل مالکوں کو ان کے ملک سے نکال […]

یہودا گلیک کی قیادت میں دسیوں صہیونی شرپسندوں کا قبلہ اول پر دھاوا

مقبوضہ بیت المقدس ۔ مرکزاطلاعات فلسطین قابض صہیونی فوج اور پولیس کی فول پروف سکیورٹی میں یہودی شرپسندوں کی مسجد اقصیٰ کی بے حرمتی کا سلسلہ جاری ہے۔ آج سوموار کو دسیوں یہودی آبادکاروں نے فوج اور پولیس کی فول پروف سکیورٹی میں مسجد اقصیٰ میں داخل کر مقدس مقام کی بے حرمتی کی۔ یہودی […]

حماس کا پوپ فرانسس کے انتقام پر ویٹیکن سے اظہار تعزیت

مرکز اطلاعات فلسطین اسلامی تحریک مزاحمت (حماس) نے ویٹیکن کے پوپ فرانسس کے انتقال پر دنیا بھر کے کیتھولک چرچ اور تمام عیسائیوں کے ساتھ اپنی گہری تعزیت اور دلی ہمدردی کا اظہار کیا ہے۔ حماس نے آنجہانی پوپ کی انسانی اور مذہبی اقدار کےلیے خدمات کو سراہا۔ حماس نے پیر کو ایک اخباری بیان […]

القسام نے بیت حانون کے مشرق میں کسر السیف کے حملے کی فوٹیج شائع کردی

غزہ – مرکزاطلاعات فلسطین اسلامی تحریک مزاحمت ’حماس‘ کے عسکری ونگ القسام بریگیڈز نے غزہ کی پٹی کے شمال میں بیت حانون کے مشرق میں گذشتہ ہفتے کے روز کیے گئے "بریکنگ دی سورڈ” کے گھات لگا کر کیے گئے آپریشن کی ویڈیو جاری کی۔ بریگیڈز نے ویڈیو کا آغاز یہ کہتے ہوئے کیا کہ […]

غزہ کی پٹی پر اسرائیلی جارحیت جاری، نسل کشی کے دوسرے مرحلے کا آج 35واں روز

غزہ – مرکزاطلاعات فلسطین قابض اسرائیلی فوج نے غزہ کی پٹی کے خلاف نسل کشی کی جنگ 35 ویں روز میں جاری ہے۔ ہمارے نامہ نگاروں نے اطلاع دی ہے کہ قابض فوج نے درجنوں فضائی حملے کیے اور گھروں کو مسمار کیا۔ دوسری جانب غزہ کی مسلسل ناکہ بندی کا ظالمانہ اور غیرانسانی سلسلہ […]