پنج شنبه 01/می/2025

اخبار فلسطین

فلسطین سے یکجہتی کچلنے کی پالیسی کے بعد، 100 امریکی جامعات نے تعلیم پر ٹرمپ کا دباؤ مسترد کرد

واشنگٹن – مرکز اطلاعات فلسطین امریکہ کی 100 سے زیادہ یونیورسٹیوں اور کالجوں نے ایک مشترکہ بیان پر دستخط کیے جس میں اعلیٰ تعلیم میں ٹرمپ انتظامیہ کی مداخلت کی مذمت کرتے ہوئے اسے "غیر منصفانہ سیاسی مداخلت” قرار دیا ہے۔ خاص طور پر نئی انتظامیہ کی جانب سے فلسطینی عوام کے ساتھ یکجہتی کے […]

غزہ کی ناکہ بندی کی وجہ سے چھ لاکھ فلسطینی بچے مستقل پولیو کے خطرے سے دوچار

غزہ – مرکزاطلاعات فلسطین فلسطینی وزارت صحت نے خبردار کیا ہے کہ 602,000 بچے مستقل فالج اور دائمی معذوری کے خطرے سے دوچار ہیں۔ اگر ان بچوں کو بروقت پولیو ویکسین نہیں دی جاتی تو وہ دائمی معذوری کا شکار ہوسکتے ہیں۔ وزارت صحت نے منگل کے روز ایک بیان میں کہا کہ قابض اسرائیل […]

قابض اسرائیلی فوج نے لبنانی پروفیسر کو قاتلانہ حملے میں شہید کردیا

بیروت ۔مرکز اطلاعات فلسطین قابض اسرائیلی فوج نے لبنان کے ضلع الشوف میں واقع گاؤں بعورتا کے قریب ایک گاڑی کو دو میزائلوں سے نشانہ بنایا۔ اس دوران اسرائیلی ڈرون طیاروں کی پروازوں کا سلسلہ بھی جاری رہا۔ قابض اسرائیلی فوج کے مطابق اس میزائل حملے میں الجماعۃ الاسلامیۃ کا ایک رہنما شہید ہو گیا۔ […]

اردن میزائل اور ڈرونز بنانے کے الزام میں گرفتار 16 افراد کو رہا کرے:حماس کا مطالبہ

غزہ – مرکزاطلاعات فلسطین اسلامی تحریک مزاحمت ’حماس‘ نے اردن اور دیگر تمام عرب اور اسلامی ممالک کی سلامتی اور استحکام کے اپنے مکمل عزم کا اعادہ کرتے ہوئے اردن کی حکومت سے مطالبہ کیا کہ وہ 16 قیدیوں کو فوری طور پر رہا کرے جن پر میزائل اور ڈرون بنانے کی کوشش کا الزام […]

حماس کا عالمی برادری سے کراسنگ کھلوانے اور غزہ کو بچانے کا مطالبہ

غزہ – مرکز اطلاعات فلسطین اسلامی تحریک مزاحمت ’حماس‘ نے عرب ممالک، عالم اسلام اور دنیا بھر کی حکومتوں اور عوام اور دنیا کے آزاد لوگوں سے مطالبہ کیا ہےکہ وہ غزہ کا ظالمانہ صہیونی محاصرہ توڑنے، کراسنگ کھولنے، پٹی میں فلسطینی بھائیوں کو بچانے، ان کی سرزمین پر ان کی ثابت قدمی کی حمایت […]

اسرائیل غزہ میں امداد کو بلیک میلنگ اور جنگی ہتھیار کے طور پر استعمال کر رہا ہے:انروا

غزہ – مرکزاطلاعات فلسطین فلسطینی پناہ گزینوں کے لیے اقوام متحدہ کی ریلیف اینڈ ورکس ایجنسی (انروا) نے قابض اسرائیلی حکام پر غزہ پر 50 دن سے جاری محاصرے کو ختم کرنے کا مطالبہ کرتے ہوئے انسانی امداد کو "سودے بازی،بلیک میلنگ اور جنگ کے ہتھیار” کے طور پر استعمال کرنے کا الزام لگایا۔ منگل […]

غزہ پر قابض اسرائیلی فوج کی جارحیت جاری، مزید 26 فلسطینی شہید، 60 زخمی

غزہ – مرکزاطلاعات فلسطین فلسطینی وزارت صحت نے اعلان کیا ہے کہ گذشتہ 24 گھنٹوں کے دوران غزہ کی پٹی کے ہسپتالوں میں 26 شہداء کے جسد خاکی منتقل کیے گئے جب کہ 60 زخمیوں کو بھی ہسپتالوں میں منتقل کیا گیا۔ وزارت نے منگل کو ایک بیان میں کہا کہ 18 مارچ 2025ء سے […]

اسرائیلی کابینہ غزہ کے 40 فیصدحصے پر قبضے پرغور، 2.7 ارب ڈالر درکار ہوں گے:فوج

مقبوضہ بیت المقدس – مرکزاطلاعات فلسطین قابض اسرائیلی فوجی کیبنٹ نے منگل کی شام کو غزہ کی پٹی میں جنگ کو وسعت دینے پر تبادلہ خیال کرنے کے لیےاجلاس منعقد کیا ہے۔اسرائیلی میڈیا کے مطابق اسرائیلی فوج نے جنگ کو دوبارہ شروع کرنے کی لاگت کا تخمینہ تقریباً 2.7 بلین ڈالر لگایا ہے۔ کابینہ کا […]

غزہ کی پٹی میں فلسطینی نسل کشی 36ویں روز جاری

غزہ – مرکزاطلاعات فلسطین قابض اسرائیلی فوج نے غزہ کی پٹی کے خلاف نسل کشی کی جنگ 36 ویں روز سے دوبارہ جاری رکھا ہوا ہے۔ ہمارے نامہ نگاروں نے اطلاع دی ہے کہ قابض فوج نے درجنوں چھاپے مارے اور گھروں کو مسمار کیا جبکہ خوراک کی بنیادی اشیاء کے داخلے پر پابندی بدستور […]

قابض اسرائیلی فوج نے غزہ میں ریسکیو آپریشنز کی بھاری مشینری تباہ کردی

غزہ – مرکزاطلاعات فلسطین قابض اسرائیلی فوج نے منگل کی صبح غزہ کی پٹی میں بلڈوزر اورریسکیو کو منظم طریقے سے نشانہ بنایا اور تباہ کر دیا۔ مرکزاطلاعات فلسطین کے ایک نامہ نگار نے اطلاع دی ہے کہ قابض اسرائیلی جنگی طیاروں نے آج صبح سویرے غزہ کی پٹی میں میونسپلٹی، نجی کمپنیوں اور شہریوں […]