جمعه 02/می/2025

اخبار فلسطین

یمن کے الحدیدہ شہر پر امریکی فضائی حملے

صنعاء – مرکز اطلاعات فلسطین بدھ کی شام مغربی یمن کے شہر الحدیدہ کو امریکی فضائی حملوں نے نشانہ بنایا۔ یمن کی انصار اللہ تحریک سے وابستہ ذرائع ابلاغ نے اطلاع دی ہے کہ امریکی جارحیت نے الحدیدہ کے ضلع طحیات کو سلسلہ وار فضائی حملوں کے ذریعے نشانہ بنایا۔ بدھ کی صبح امریکی طیاروں […]

اسرائیل غزہ میں زبردستی نقل مکانی کی پالیسی پر عمل پیرا ہے: ہیومن رائٹس مانیٹر

غزہ – مرکزاطلاعات فلسطین۔ ایجنسیاں یورو-میڈیٹیرینین ہیومن رائٹس مانیٹر نے کہا ہے کہ غزہ کی پٹی میں اسرائیلی منصوبہ اپنی بلند ترین سطح پر پہنچ گیا ہے۔ کیونکہ اسرائیل فلسطینیوں کو ان کی سرزمین سے بے گھر کرنے کے اپنے منصوبے کے بارے میں اپنے ارادوں کو مزید نہیں چھپائے گا۔ بلکہ، اس نے کھلے […]

یہودی بلوائیوں کے رام اللہ میں فلسطینیوں پر حملے، زرعی املاک نذر آتش

رام اللہ – مرکز اطلاعات فلسطین غرب اردن کے وسطی شہر رام اللہ کے شمال میں واقع قصبے سنجیل پر یہودی شرپسندآباد کاروں کے حملے میں متعدد فلسطینی شہری زخمی ہوگئے، اس دوران یہودی بلوائیوں نے تین زرعی تنصیبات کو آگ لگا دی گئی۔ مقامی ذرائع نے اطلاع دی ہے کہ سنجیل میں یہودی آباد […]

نیتن یاہو پر یقین نہ کریں، فوجی دباؤ ہمیں مار دے گا: اسرائیلی قیدی

غزہ – مرکز اطلاعات فلسطین اسلامی تحریک مزاحمت ’تحریک‘ حماس کے عسکری ونگ عزالدین القسام بریگیڈ نے غزہ کی پٹی میں قید ایک اسرائیلی قیدی کا ایک ویڈیو پیغام نشر کیا ہے۔ القسام بریگیڈز کی طرف سے نشر کی جانے والی فوٹیج میں اسرائیلی قیدی عمری میران کو غزہ کی پٹی میں مزاحمتی قیدی کے […]

آباد کاروں کی جانب سے فلیگ مارچ کے دوران مسجد اقصیٰ کھولنے کا مطالبہ ایک خطرناک پیش رفت ہے: حماس

مرکز اطلاعات فلسطین اسلامی تحریک مزاحمت ’حماس‘ کے پولیٹیکل بیورو کے رکن اور القدس امور کے دفتر کے سربراہ ہارون ناصر الدین نے زور دیا ہے کہ یہودی آباد کاروں کی جانب سے آنے والے فلیگ مارچ کے دوران مسجد اقصیٰ کو مکمل طور پریہودیوں کی اشتعال انگیزی کے لیے کھولنے کا مطالبہ مسجد کو […]

مولانا فضل الرحمان کا 27 اپریل کو لاہورمیں غزہ کے حق میں ملین مارچ کا اعلان

اسلام آباد: مرکزاطلاعات فلسطین ۔ ایجنسیاں جمعیت علمائے اسلام’ف‘ کے سربراہ مولانا فضل الرحمان نے کہا ہے کہ 27اپریل کولاہور میں غزہ کے حق میں بہت بڑا ملین مارچ ہوگا۔ وفاقی دارالحکومت میں پریس کانفرنس کرتے ہوئے مولانا فضل الرحمان کا کہنا تھا کہ ہم نےکراچی میں بہت بڑا ملین مارچ کیا، اس حوالے سے […]

غزہ میں بچے غذائی قلت کے بدترین مراحل سے گذر رہے ہیں:وزارت صحت

غزہ – مرکز اطلاعات فلسطین غزہ کی پٹی میں وزارت صحت نے خبردار کیا ہے کہ قابض صہیونی ریاست کی طرف سے غزہ کی پٹی پر مسلط کی گئی ناکہ بندی کے باعث لاکھوں بچے بدترین انسانی ماحول اور غذائی قلت کے باعث قحط جیسے حالات سے گذر رہے ہیں۔ غزہ کے ناصر کمپلیکس میں […]

غزہ پر قابض فوج کی جارحیت 24 گھنٹوں میں 39 فلسطینی شہید،105 زخمی

غزہ – مرکزاطلاعات فلسطین فلسطینی وزارت صحت نے اعلان کیا ہے کہ گذشتہ 24 گھنٹوں کے دوران غزہ کی پٹی کے ہسپتالوں میں 39 شہداء کے جسد خاکی اور 105 زخمیوں کو لایا گیا۔ وزارت صحت نے بدھ کے روز اپنے بیان میں زور دے کر کہا کہ 18 مارچ 2025ء سے اب تک غزہ […]

جنین: اسرائیلی فوج نے ایک بچے کو گولی مار کر شہید کردیا

جنین – مرکزاطلاعات فلسطین مقبوضہ مغربی کنارے کے شمال میں واقع جنین میں بدھ کو قابض اسرائیلی فوج نے ایک بچے کو گولی مار کر شہید کر دیا۔ ہلال احمر سوسائٹی نے اطلاع دی ہے کہ اس کے عملے نے ایک 12 سالہ شہید کا جسد خاکی جنین کے قریب الیامون میں واقع الھدف میڈیکل […]

یمنی مزاحمتی فورسز کا حیفا اور یافا میں قابض اسرائیلی اڈوں پر بیلسٹک میزائل اور ڈرون سے حملے

صنعاء – مرکز اطلاعات فلسطین یمن کی مسلح افواج نے اعلان کیا ہے کہ اس کی میزائل فورس نے ایک ہائیپرسونک بیلسٹک میزائل کا استعمال کرتے ہوئے مقبوضہ فلسطین کے حیفا کے علاقے میں صہیونی دشمن کے ایک اہم ہدف کو نشانہ بنایا۔ یمنی مسلح افواج نے بدھ کے روز ایک بیان میں کہا کہ […]