شنبه 18/ژانویه/2025

اخبار فلسطین

طوفان الاقصیٰ معرکے نے دشمن کے عزائم اور غرور کوخاک میں ملا دیا:حماس

غزہ – مرکزاطلاعات فلسطین اسلامی تحریک مزاحمت ’حماس‘ نے اس بات پر زور دیا ہے کہ طوفان الاقصیٰ کے معرکے نے "ہمارے عظیم لوگوں کی فاتحانہ مزاحمت کے ساتھ ہم آہنگی کو مجسم کیا، دشمن کے غرور کو خاک میں ملا دیا اور ہمیں قبضے سے نجات، آزادی کی منزل کے قریب اور حق واپسی […]

نسل کشی کی جنگ کے خاتمے کے ساتھ ہی وزارت داخلہ کا ذمہ داریاں دوبارہ سنھبالنے کا اعلان

غزہ – مرکزاطلاعات فلسطین فلسطینی وزارت داخلہ اور قومی سلامتی نے ہفتے کے روز اعلان کیا ہے کہ اس کی ایجنسیاں غزہ کی پٹی کی تمام گورنریوں میں اپنی تعیناتی شروع کر دیں گی اور جنگ بندی کے معاہدے کے نافذ العمل ہوتے ہی اپنے لوگوں کی خدمت کا مقدس فریضہ سرانجام دیں گی۔ وزارت […]

جنگ بندی کا معاہدہ اتوار کی صبح 8:30 بجے سے نافذ العمل ہوگا

دوحہ – مرکز اطلاعات فلسطین قطری وزارت خارجہ نے آج ہفتے کی صبح غزہ کی پٹی میں جنگ بندی کے معاہدے کے آغاز کے وقت کا اعلان کی ہےا۔ وزارت خارجہ کے ترجمان ماجد الانصاری نے کہا کہ معاہدے کے فریقین اور ثالثوں کے درمیان ہونے والے بات چیت کی بنیاد پر غزہ کی پٹی […]

غزہ میں جنگ بندی کے پہلے مرحلے میں 1,737 قیدی آزادی کے منتظر

غزہ – مرکزاطلاعات فلسطین فلسطینی محکمہ امور اسیران نے تصدیق کی ہے کہ قابض صہیونی فوج کی طرف سے جنگ بندی کے اندر تبادلے کے معاہدے کے پہلے مرحلے کے لیے طے پانے والے قیدیوں کی فہرست کی اشاعت ایک ایسا طریقہ کار ہے جس کا فیصلہ صہیونی ریاست متعلق ہے۔ دفتر نے وضاحت کی […]

غزہ میں جنگ بندی کے اعلان کے بعد سے اب تک 117 فلسطینی شہید اور 266 زخمی ہو چکے

غزہ – مرکزاطلاعات فلسطین غزہ کی پٹی میں وزارت دفاع کے ترجمان محمود بسال نے اعلان کیا کہ جمعہ کی رات آٹھ بجے تک جنگ بندی کے معاہدے کے اعلان کے لمحے سے غزہ کی پٹی میں شہید ہونے والوں کی تعداد بڑھ کر 117 ہو گئی ہے۔ بسال نے کہا کہ شہداء میں 30 […]

قطری وزیراعظم نے غزہ جنگ بندی معاہدے کی تفصیلات بتا دیں

دوحہ – مرکز اطلاعات فلسطین قطر کے وزیر اعظم اور وزیر خارجہ الشیخ محمد بن عبدالرحمن آل ثانی نے دو روز قبل غزہ میں طے پانے والے جنگ بندی معاہدے کی کچھ تفصیلات کا انکشاف کیا، جس پر کل اتوار عمل درآمد متوقع ہے۔ قطری وزیر اعظم نے کہا کہ مذاکرات کے آخری ایام فیصلہ […]

جنگ بندی اور قیدیوں کے تبادلے کا معاہدہ فلسطینیوں کی کامیابی ہے:بدران

مغربی کنارہ – مرکزاطلاعات فلسطین اسلامی تحریک مزاحمت ’حماس‘ کے پولیٹیکل بیورو کے رکن حسام بدران نے زور دے کر کہا ہے کہ جنگ بندی اور قیدیوں کے تبادلے کا معاہدہ نہ صرف حماس کے لیے بلکہ فلسطینیوں کی کامیابی کی نمائندگی کرتا ہے۔ بدران نے جمعے کی شام پریس بیانات میں مزید کہا کہ […]

غزہ پر قابض فوج کی جارحیت جاری ، 88 فلسطینی شہید اور 189 زخمی

غزہ – مرکزاطلاعات فلسطین فلسطینی وزارت صحت نے اعلان کیا ہےکہ قابض اسرائیلی فوج نے غزہ کی پٹی میں خاندانوں کے خلاف مزیدچار قتل عام کیے، جس کے نتیجے میں 88 شہید اور 189 زخمی ہوئے جنہیں گذشتہ 24 گھنٹوں کے دوران ہسپتالوں میں لایا گیا۔ وزارت صحت نے جمعہ کو اپنے بیان میں کہا […]

اسرائیلی کابینہ نے اتوار سے غزہ میں جنگ بندی معاہدے پر عمل درآمد کی منظوری دے دی

غزہ – مرکزاطلاعات فلسطین وزیر اعظم بنجمن نیتن یاہو کے دفتر نے ایک بیان میں کہا ہے کہ اسرائیلی کابینہ نے منصوبہ بند جنگ بندی معاہدے کی منظوری دے دی جو اتوار 19 جنوری سے نافذ العمل ہو گا۔ اس سے پہلے نیتن یاہو کے دفتر کی طرف سے ایک اعلان کیا گیا تھا کہ […]

اقوام متحدہ غزہ میں امداد ی سرگرمیوں میں اضافے کے لیے متحرک

اقوام متحدہ غزہ میں امداد ی سرگرمیوں میں اضافے کے لیے متحرک غزہ – مرکزاطلاعات فلسطین اقوام متحدہ کے ایمرجنسی ریلیف کوآرڈینیٹر ٹام فلیچر نے کہا ہےکہ "انسانی ہمدردی کے ادارے جنگ بندی کی تیاری کے لیے غزہ کی پٹی میں امداد کی ترسیل کو بڑھانے کے لیے سپلائی کو متحرک کر رہے ہیں”۔ اقوام […]