شنبه 10/می/2025

آبادکاری میں اضافے کی وجہ سے اسرائیل نے فلسطینیوں کی زمینیں ضبط کر لیں

منگل 11-جون-2019

قابض اسرائیلی حکام نے نئے آبادکاری منصوبوں کے لیے نابلس میں 20 ایکڑزمین ضبط کر لی ۔

آبادکاری کے مخالف کارکن غسان دغلس نے کہا کہ اسرائیلی حکام نے ايلون موريه  غیر قانونی بستی کی جانب جاتی سڑک کی تعمیر کے لیے دير حطب اور عزموط گاوں میں فلسطینیوں کی زمینیوں کو ضبط کر لیا۔

دغلس نے مزید کہا کہ نئے آبادکاری منصوبے سے فلسطینی سڑک کے ساتھ واقع اپنی 400 ایکڑ زمینوں تک نہیں پہنچ سکیں گے ۔

مختصر لنک:

کاپی