جمعه 15/نوامبر/2024

ڈاکٹر خالد القدومی

ڈاکٹر خالد القدومی

غزہ جنگ کے 200 دن: کیا کھویا، کیا پایا؟

سات اکتوبر کی کارروائی کا نچوڑ بیان کرتے ہوئے صہیونی دشمن یہ کہنے پر مجبور ہے کہ طوفان الاقصیٰ نے اسرائیلی سلامتی کے نظریے کی بنیادوں پر کاری وار کیا جس سے سد جارحیت کا بت پاش؛ پیشگی اطلاع سے متعلق اسرائیلی نظام بری طرح ناکام اور سب سے بڑھ کر جنگ کے آغاز پر قیمتی وقت ضائع کرنے کے بعد اسرائیلی دفاع کو ہوش آیا۔

آپریشن’صادق الوعد‘کے واقعات، نتائج اور اثرات

ایران کی سپاہ پاسداران انقلاب کی جانب سے جاری پہلے بیان کے مطابق ایرانی فوج نے گزشتہ شب غاصب اور ناجائز صہیونی ریاست کے جرائم پر اسے سبق سکھانے کے لیے آپریشن ’صادق الوعد‘ کے ذریعے مقبوضہ فلسطینی علاقوں میں درجنوں میزائلوں اور ڈرونز کا استعمال کرتے ہوئے صہیونی اہداف کو نشانہ بنایا۔ کوڈ نام ’یارسول اللہ‘ کے تحت کیے گئے اس منظم، مربوط اور منصوبہ بند آپریشن کو ایران کے تمام متعلقہ اداروں کا تعاون حاصل تھا۔