اسرائیل مسجد اقصیٰ ، مسجد ابراہیمی پر قبضے کی تیاری کر رہا ہے
جمعرات 18-مارچ-2010
مقبوضہ فلسطینی علاقوں میں اسرائیل مسلسل ایسے فتنے جگاتارہتاہے جو فلسطینیوںکے لیے اشتعال کا باعث بنتے ہیں۔ اس ہفتے کا جگایا ہوا نیا فتنہ د و قدیم فلسطینی مساجد کا ہے جسے اس نے مبینہ طور پر یہودیوں کے مقدس مقامات قرار دیا ہے۔