کیا ’صدی کی ڈیل‘ منصوبہ آگے بڑھے گا؟
اتوار 28-جنوری-2018
ایک بے کار اورفضول چیز کو جتنا مرضی خوبصورت نام اور ٹائٹل دیا جائے اور اسے لوگوں میں مرغوب بنانے کی جتنی مرضی سعی کی جائے وہ بہر حال بے کار ہی رہے گی۔ اسے خوبصورت نام دینے کارآمد نہیں بنایا جاسکتا۔